گلگت بلتستان الیکشن،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق ہو گئےمریم نواز اوربلاول بھٹو نے مقامی رہنماؤں کو اجازت دے دی

گلگت(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت پڑی تو یہ مقامی سطح کے رہنما دیکھیں گے،پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں سب کا اپنا منشور ہے ، چند چیزوں پر اتفاق […]

باغیچے میں چہل قدمی کے دوران بلاول بھٹواو رمریم نواز کی ملاقات،گلگت بلتستان الیکشن میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کر لیا، اعلامیہ جاری

گلگت (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہاکہ اس انتخابی عمل میں شفافیت نہ ہونے کے گہرے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،گلگت بلتستان کے انتخابی عمل میں وفاقی حکومت کی مداخلت […]

اب ہو گی ماحول کی صفائی،پنجاب میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پرکتنے لاکھ کے جرمانے کر دیئے گئے؟

لاہور (آئی این پی ) پنجاب میں اسموگ میں کمی کے اقدامات کے تحت مضر صحت دھواں اور اسموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا اور 71 لاکھ 72 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے […]

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں خواجہ سراوں کو ترجیحی بنیادوں پرداخلے دینے کا فیصلہ فیس کی رعایت اور مفت کتابیں بھی ملیں گی

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے خواجہ سرا وں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے انہیں تعلیمی اداروں میں ترجیحی بنیادوں پر داخلے، مفت کتابیں اور فیس میں بھی خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں خواجہ سراوں کو […]

کراچی،کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) کورونا کیسز سامنے آنے کے بعدگورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔ تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب کورونا کیس مثبت آنے کے بعد کراچی […]

پاکستان میں موبائل، اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد، پاکستانی کپڑوں، جوتوں پر آمدن کا 7.5، صحت پر 3.2 فیصد خرچ کرتے ہیں،12 فیصد گھرانوں کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں، سرکاری رپورٹ

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں موبائل اور اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد ہے، پاکستانی کپڑوں، جوتوں پر آمدن کا 7.5 جبکہ صحت پر 3.2 فیصد خرچ کرتے ہیں،’12 فیصد گھرانوں کو ٹوائلٹ کی سہولت میسر نہیں۔ تفصیلات کے […]

وزیراعلی عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی، لاہور میں 103 کلومیٹر طویل 6 روٹس پر الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی،لاہور میں 103 کلومیٹر طویل 6 روٹس پر الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس […]

مریم صاحبہ! شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا،وفاقی وزیر کا طنز

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم صاحبہ! شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا،قوم ان کاغذی شیروں سے واقف ہے جو اپنے ہی کارکنان کو چھوڑ کر صندوقوں سمیت ملک سے […]

تحریک انصاف، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت،25 ماہ میں کتنا ملکی و غیر ملکی قرضہ قوم پر بوجھ بن گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی 25ماہ کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 14ہزار922ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پاکستان کا کل ملکی و غیر ملکی قرضے کا حجم 29ہزار 879ارب روپے سے 44ہزار801ارب روپے ہو […]

کورونا کے پھیلا کو روکنے کیلئے حکومت پنجاب کا سخت اقدامات کا فیصلہ، شادی ہال کے لیے کڑی شرائط عائد

اہور(آئی این پی) کورونا وائرس سے بچا کے لیے حکومت پنجاب نے شہریوں کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے شادی ہالز میں تقریبات کا وقت 2 گھنٹے اورپیکٹوں میں بند کھانا دینے کی سفارش کی گئی […]

بلوچستان، غریب صوبے کے امیر ارکان اسمبلی دبئی میں جائیدادوں کے مالک، مکمل تفصیل دیکھیں

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی ممبران کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ممبر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی ایک کروڑ بیس لاکھ روپے اور چالیس ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں، ان کے پاس 60تولے سونا اور 25لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ہے، […]

close