سموگ سے بچاؤ کی تیاری شروع کر دی گئی،پنجاب میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ،لاہور میں 50بسوں سے آغاز ہوگا

لاہور (آئی این پی)سموگ سے بچاؤ کی تیاری شروع کر دی گئی،پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے بتایا کہ الیکٹرک بسوں کے منصوبے کا آغاز لاہور سے کیا جارہا ہے جہاں 103کلو میٹر طویل 6روٹس پر الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔صوبائی وزیر نے […]

وزارت ریلوے نے 4 اہم پوسٹوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کردیا،پی ایچ ڈی ٖ ڈگری رکھنے والے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی گئیں

اسلام آباد (این این آئی ) وزرات ریلوے کی جانب سے پاکستان ریلوے کو ماڈرن بنیادوں پر استوار کرنے اور محکمے کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وزارت ریلوے نے (MP-I)کی 4 اہم پوسٹوں پر ایڈوائز کی بھرتی کے […]

پی ڈی ایم کے اجلاس کا شیڈول کیوں تبدیل کر دیا گیا؟ اسٹیرنگ کمیٹی کااجلا س 16 اور سربراہان کا اجلاس 17 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس کانیا شیڈول جاری کر دیا گیا ترجمان پی ڈی ایم افتخار حسین کے مطابق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 13 کے بجائے 16 نومبر کو ہوگا، جبکہ پارٹی سربراہان کا اجلاس 14 […]

شاہد خاقان عباسی ان کے بیٹےعبداللہ اور مفتاح اسمعیل سمیت ملزمان پر ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں 16 نومبر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو کیس کی سماعت جج محمد اعظم نے کی ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اْن کے بیٹے عبداللہ […]

بدعنوانوں کیخلاف گھیر اتنگ ، آنے والے دنوں میں مزید چیخیں سنائی دیں گی ،شہزاد اکبرشاہد خاقان عباسی پر بھی فردجرم عائد کی جا رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیربرائے احتساب داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بدعنوانی کرنے والے لوگوں کے خلاف مقدمات کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے ، جس نے بھی بدعنوانی کی وہ پکڑے جا رہے ہیں، ان کے خلاف گھیرا تنگ ہورہا ہے ، آنے […]

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عارف علوی کیوں بچ گئے، طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عارف علوی کیوں بچ گئے، طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی […]

ممبئی میں داود ابراہیم کی 6 جائیدادیں لاکھوں روپے میں نیلام کر دی گئیں

مبئی(پی این آئی)ممبئی میں داود ابراہیم کی 6 جائیدادیں لاکھوں روپے میں نیلام کر دی گئیں۔ممبئی پولیس نے داؤد ابراہیم کی 6جائیدادیں نیلام کردیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق داؤد ابراہیم کی یہ جائیدادیں سمگلرز اینڈ فارن ایکسچینج منیپولیٹرز ایکٹ کے تحت 23لاکھ بھارتی روپے […]

فوج کو سیاست میں داخلے سے روکنے والی مریم نوازفوج سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ عمران خان کوحکومت سے فارغ کرے، بڑا اعتراض لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)فوج کو سیاست میں داخلے سے روکنے والی مریم نوازفوج سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ عمران خان کو حکومت سے فارغ کرے، بڑا اعتراض لگ گیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ مریم نواز نے اپنے بیان کی نفی کی […]

ڈالر روز بروز سستا، نیچے اور نیچے، روپے کی بالا دستی قائم

کراچی(پی این آئی)ڈالر روز بروز سستا، نیچے اور نیچے، روپے کی بالا دستی قائم۔رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر بھر میں ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید 19 پیسے کمی کردی گئی جس کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 49 پیسے […]

کورونا وائرس کا خوف، شناختی کارڈ گھر گھرپہنچانے کی سروس شروع، پاکستانی بھی خوش ہو گئے

کویت(پی این آئی)کورونا وائرس کا خوف، شناختی کارڈ گھر گھرپہنچانے کی سروس شروع، پاکستانی بھی خوش ہو گئے، کرونا وائرس کے باعث حکام نے لوگوں کے شناختی کارڈ ان کے گھروں پر پہنچانے کی سروس شروع کردی، سروس کا آغاز آج سے ہوگا۔کویتی میڈیا کے […]

ٹرمپ صدارتی الیکشن جیتنے کی ضد پر قائم، نتائج کا سرکاری اعلان ایک ہفتے بعد بھی نہیں ہو سکا

واشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ صدارتی الیکشن جیتنے کی ضد پر قائم، نتائج کا سرکاری اعلان ایک ہفتے بعد بھی نہیں ہو سکا، امریکی انتخابات کو ایک ہفتہ گزر گیا لیکن نومنتخب صدر کاسرکاری سطح پراعلان نہیں ہوسکا تاہم صدر ٹرمپ بدستور ضد پر قائم ہے کہ […]

close