پی ٹی آئی کی نمایاں کامیابی پر چترال میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مٹھائی بانٹ کر خوشی کا اظہار کیا

چترال(گل حماد فاروقی) گلگت بلتستان میں حالیہ انتحابات میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کیک نمایاں کامیابی پر چترال میں بھی پارٹی کارکنوں نے خوشی کااظہر کرکے مٹھائی بانٹی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء حاجی گل نواز خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی دفتر […]

بختاور کے منگیتر کیخلاف پروپیگنڈے پر آصف زرداری کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ

کراچی (این این آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بختار بھٹو زرداری کی منگنی کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے شوہر محمود چوہدری کو قادیانی قرار دیا جا رہا ہے ۔تاہم محمود چوہدری آرائیں کے والد یونس چوہدری قادیانی نہیں بلکہ […]

فرانسیسی صدر کو انڈے پڑنے کی ویڈیو، حقیقت کیا ہے؟ تفصیل جانیئے

فرانس(پی این آئی)فرانسیسی صدر کو انڈے پڑنے کی ویڈیو، حقیقت کیا ہے؟ تفصیل جانیئے، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو انڈا مارے جانے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، میکرون کو انڈا حالیہ صورتحال پر نہیں مارا گیا بلکہ یہ ویڈیو تین برس پرانی ہے […]

جرمن سائنسدانوں نے کورونا ویکسین پر بڑی خوشخبری سنا دی، ویکسین عام لوگوں کو کب دستیاب ہو گی؟ بتا دیا

برلن(پی این آئی)جرمن سائنسدانوں نے کورونا ویکسین پر بڑی خوشخبری سنا دی، ویکسین عام لوگوں کو کب دستیاب ہو گی؟ بتا دیا، جرمن سائنسدان نے کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق دنیا کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے موسم سرما میں کورونا […]

تھانوں کے حوالات سے کورونا پھیلنے کا انکشاف، عدالتی عملہ خوفزدہ، جیلوں نے ملزمان وصول کرنے سے انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)تھانوں کے حوالات سے کورونا پھیلنے کا انکشاف، عدالتی عملہ خوفزدہ، جیلوں نے ملزمان وصول کرنے سے انکار کر دیا، شہر قائد کے پولیس تھانوں کے لاک اپ میں کرونا پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، عدالت میں پیشیوں کی وجہ سے عدالتی عملہ […]

لاہور چیمبر میرج ہالز کی حمایت میں سامنے آ گیا، میرج ہال کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور چیمبر میرج ہالز کی حمایت میں سامنے آ گیا، میرج ہال کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا، میرج ہالز کی بندش نہ صرف اس انڈسٹری کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا بلکہ لاکھوں افراد […]

’’اگلے سال دنیا بھر میں بدترین قحط ہو سکتا ہے،‘‘ عالمی ادارہ خوراک نے خبردار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

روم(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کے سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط پھیل سکتا ہے۔ایک انٹرویومیں […]

فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں، پی ایس ایل 5 کی ایک ٹیم کو مشورے دے ڈالے

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کرکٹ ایکسپرٹ بھی بن گئیں،پی ایس ایل کی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی لاہور قلندرز کی ٹیم کو ٹوئٹرپر مشورے دے ڈالے ۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا […]

آل سندھ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اسکولوں کو بند کرنے کے فیصلے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع غربی کے صدر اور کریٹو ایجوکیشن فاونڈیشن کے بانی چیئرمین خان محمد نے کہا کہ اگر حکومت سندھ لاک ڈاون کے تحت اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو ہماری ایسوسی ایشن ا […]

فیصل واوڈا کے حلقے میں 100 فٹ سڑک کے لئے 43 کروڑ روپے جاری کیے گئے، صرف 20 فٹ سڑک کی تعمیر، سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کی جانب سے حلقے میں 100 فٹ روڈ کی جگہ صرف 20 فٹ روڈ بنانے کے خلاف درخواست پر پی ڈبلیو ڈی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب […]

اگر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مذاکرات کی آفر آئی تو پی ڈی ایم کیا فیصلہ کرے گی؟

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے گلگت بلتستان میں دوبارہ شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن بنایا جائے جو پاکستان اور گلگت بلتستان کے انتخابات […]

close