کے الیکٹرک کا ستیاناس کس نے کیا؟گردشی قرضہ دو سال میں 900 ارب روپےسے بڑھ کر 2200 یا 2400 ارب روپےہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے ماہانہ بنیاد پر محکمانہ آڈٹ کمیٹی کا اجلاس بلانے اور رقوم کی جلد ریکوری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے منصوبے شروع کرنے سے پہلے پرانے منصوبوں پر توجہ دی جائے جبکہ خواجہ آصف […]

شریف خاندان مشکلات میں گھر گیا، نیب نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد عمران یوسف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے کا الزام

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد عمران یوسف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، ملزمان پر37کروڑ 5 لاکھ 28ہزار کا قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا […]

شادی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی، بچوں سمیت کتنے افراد جان سے گئے؟

پارا چنار(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مکان کی چھت گرنے سے 8افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے […]

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7ریکارڈ ، گہرائی 120کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا

مینگورہ(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زمین ہلنے سے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہو گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل […]

گلگت بلتستان میں بھیک میں ملنے والی 8سیٹوں کی مبارکباد سلیکٹرز کو دیتے ہیں، مریم نوازکامانسہرہ میں جلسے سے خطاب

مانسہرہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک یہ جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے یہ ملک نہیں چل سکتا ،جب تک یہ جعلی حکومت ہے آپ کا ووٹ چوری ہوتا رہے گاِِِ،نوز شریف کے نعرے […]

’’انڈور تقریبات۔۔شادی ہالز اور مارکیز میں تقاریب پر پابندی ‘‘چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شادی ہالز اور مارکیز میں تقاریب پر پابندی کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالت حکومتی پالیسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے ۔ درخواست گزار کے […]

وزیراعظم عمران خان کس ملک کا کل پہلی دفعہ سرکاری دورہ کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کل افغانستان کا دورہ کریں گے کل وہ کابل پہنچیں گے دورے کے دوران وہ افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات پر تبادلہ خیا ل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]

اسلامی راویت جیت گئی، نیوزی لینڈ میں حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا، نیوزی لینڈ پولیس کی کانسٹیبل زینا علی پہلی باحجاب خاتون پولیس اہلکار

دی ہیگ (آئی این پی ) نیوزی لینڈ پولیس میں زیادہ سے زیادہ مسلم خواتین کی شمولیت کے لیے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیا۔ نیوزی لینڈ پولیس میں نئی بھرتی ہونے والی کانسٹیبل زینا علی ملکی تاریخ کی پہلی باحجاب خاتون پولیس […]

افغانستان سے فوج نکالنے میں جلدبازی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو نے ٹرمپ کے فیصلے کی شدید مخالفت کر دی

برسلز(آئی ا ین پی ) نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان سے جلدی میں افواج نکالنے کی ہمیں بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو کے […]

پاکستانی کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری، کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا

کویت سٹی(آئی ا ین پی ) کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت سے باہر پھنسے ہوئے تارکین وطن کے لیے ورک پرمٹ جاری ہونا شروع ہو گیا۔ پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے […]

کروناوائرس کی دوسری لہر،عظیم دوست ملک میں جزوی کرفیو کا اعلان کردیا گیا ریستوران، دکانیں، شاپنگ اور ہیر سلون وغیرہ صبح 10 سے رات 8 بجے تک ہی کھولے جا سکیں گے

انقرہ(آئی ا ین پی ) کروناوائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں جزوی کرفیو کا اعلان کردیا جس کے تحت نئی پابندیاں لاگو ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کروناوائرس کی دوسری لہر کے دوران […]

close