ہرات ، افغانستان (شِنہوا) ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین ایران کی سرحد سے متصل مغربی افغانستان کے صوبے ہرات پہنچ گئی ۔صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی […]
فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد میں پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والی ٹیم کو دروازے پر دستک دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز پولیو ورکرز کی ٹیم منصور آباد کے علاقے میں پہنچی […]
لاہور(آئی ا ین پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے مونس الہی کے ہمراہ شہباز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا، اس موقع پر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ سپیکر چوہدری پرویز الہی […]
لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرنی چاہیے،اپوزیشن کے سارے کے سارے جلسے فلاپ شوز تھے جن کا حکومت پر کوئی دبا ونہیں۔ تحریک […]
سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی ۔ ایرون فنچ کی کپتانی میں کھیلنے والی آسٹریلین کرکٹ ٹیم کینبرا میں کھیلے گئے تیسرے اور […]
کراچی(آئی این پی) ٹیسٹ بیٹسمین سمیع اسلم پاکستان چھوڑ کر امریکا چلے گئے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلز پہنچ کر سماجی رابطے کے ذریعہ نئے آغاز کی نوید سنادی، وہ دورہ نیوزی لینڈ کے 35رکنی اسکواڈ اور دورہ انگلینڈ میں شامل نہ ہونے […]
کرائسٹ چرچ(آئی این پی) پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی نویں روز کی کووڈ 19ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی جس کے بعد ٹیم مینجمنٹ جمعہ سے ٹریننگ کی اجازت ملنے کے لیے پر امید ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی نویں روز کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ کرائسٹ چرچ میں […]
لاہور(آئی ا ین پی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کی باتیں آئین اور قوم سے غداری ہے، رانا ثنا اللہ نے ہمیشہ کی طرح سیاسی تنقید کی آڑ میں اپنے کیسز کا رونا رویا ہے،دلائل […]
کراچی(آئی ا ین پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے گیس بحران پر حکومت سے وضاحت مانگتے ہوئے پارلیمانی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک کو گردشی قرضوں میں ڈبو رہی […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنے منفی طرز عمل پر نظرثانی کی ضرورت ہے جبکہ ندیم افضل چن نے کہا […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا، اور عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔جمعرات کو رکن قومی اسمبلی نور […]