وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کے خلاف 11 ملین ڈالر کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات، نیب نے پھر طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کے خلاف 11 ملین ڈالر کی مبینہ مالی۔ ملین ڈالر کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات۔ کے سلسلے میں وفاقی مشیر خزانہ محمد حفیظ شیخ کو ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔ […]

سی ڈی اے ٹریڈ لائسنس اور بورڈ ٹیکس کے غیر قانونی نوٹس واپس لے، اجمل بلوچ وزیراعظم نے تمام ٹریڈ لائسنس ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، خالد چوہدری، اسد عزیز

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، جناح سپر مارکیٹ کے صدر اسد عزیز، سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی، جی ایٹ ون کے عبدالغفار چوہدری، ستارہ مارکیٹ کے صدر […]

کروناوائرس کے ساتھ ہی کاروبار چلانے کا طریقہ اپنانا ہو گا، عامر علی احمد تاجر برادری ایس او پیز پر عمل درآمد میں تعاون کرے گی، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے چیف کمیشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد حمزہ شفقات، آئی […]

میر ظفر اللہ جمالی: عظیم محب وطن، کچھ ناقابل فراموش یادیں، تحریر: ڈاکٹر محمد طاہر تبسم

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی (1944-2020) نے AFIC-NIHD راولپنڈی میں دل کی مختصر بیماری کے بعد آخری سانس لی اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔میر ظفر اللہ خان جمالی 23 نومبر 2002 سے 26 جون 2004 تک پاکستان کے 15 ویں وزیر […]

کشمیری عوام حق خودارادیت اور آزادی کے لئے نسل در نسل قربانیاں دیتے چلے آ رہے ہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں جعلی سیاسی عمل کے ذریعے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا، بلدیاتی انتخابات کے نام پر عوام اور عالمی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح معذوروں کا عالمی دن جنوبی وزیرستان وانا میں بھی منایا گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا عالمی دن تین دسمبر کی طرح جنوبی وزیرستان وانا میں منایا گیا۔ جسمیں جنوبی وزیرستان وانا کے اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز کے علاوہ گورنمنٹ ہائی سکول کے پرنسپل غلام حسین، پاکستان ریڈ […]

رواں سال 2020 گذشتہ 3 برسوں کے مقابلے میں گرم ترین ریکارڈ کیا گیا، عالمی ماحولیاتی تنظیم نے مفصل رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ماحولیاتی تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے کہاہے کہ رواں سال 3 برسوں کے مقابلے میں گرم ترین ریکارڈ کیا گیا۔ڈبلیو ایم او کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے اوسط درجہ حرارت میں کم سے کم 1.2 ڈگری اضافہ ہوا، […]

مسلم لیگ ن میں تقسیم کا امکان موجود ہے، 44فیصد پاکستانیوں کی رائے، 32فیصد نے ناممکن قرار دیدیا، پلس کنسلٹنٹ کی نئی سروے رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) ایک سروے میں 44 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں تقسیم کا امکان موجود ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے جاری کردہ نئے سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا مسلم لیگ ن تقسیم ہو سکتی ہے؟ تو […]

وفاقی حکومت نے نااہل اور کرپٹ افسران کے خلاف بڑا ایکشن شروع کردیا، کون کون افسران نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے نکمے ،نااہل اور کرپٹ افسران کے خلاف بڑا ایکشن شروع کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ سطح ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت میں کئی سینئر بیوروکریٹس کیخلاف کارکردگی و مس کنڈکٹ کے حوالے سے […]

نواز شریف کا آصف زرداری سےچار دن میں چوتھا ٹیلیفونک رابطہ ، کیا اہم معاملات زیر گفتگو آئے؟

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف کا سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیاگیا ۔ذرائع […]

آپ وفا کریں گے تو ہم بھی وفا کریں گے، آپ جفا کریں گے تو ہم جفاکریں گے، آپ ستم کریں گے تو ہم بھی ستم کریں گے، اپوزیشن کو شیخ رشید کا جواب

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے ووٹ کو عزت کی بات کرتے ہیں مگر وہ ووٹرز کو کورونا میں دھکیل رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان جلسوں سے نہیں جارہے ہیں،،وہ اپنا وقت پورا کریں گے۔میڈیا سے گفتگو […]

close