کراچی (آئی این پی)سندھ میں پاکستان کسٹم نے ایک اہم کیس پکڑا ہے جس میں سفارت خانے کے سامان میں جعلسازی کے ذریعے کروڑوں روپے کی شراب کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔23 اور 24 ستمبر کی شب ماڈل کلکٹریٹ کسٹم نے خفیہ اطلاع ملنے […]
اسلام (آئی این پی )مائع قدرتی گیس (ایل این جی )سپلائزر کو اضافی ادائیگیوں کے الزام پر پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے نجی ٹی وی کو بتایا […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ونگ کی چیئر پرسن سمیعہ ساجدراجہ کی تجویذ پر مزید سوشل میڈیا ممبران کی آئندہ مدت کے لیے منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل […]
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ سے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں […]
انقرہ(این این آئی)ترک صدر طیب اردوان نے امید ظاہر کی ہے کہ فرانس جلد صدر ایمانوئیل میکرون جیسے بوجھ سے چھٹکارہ حاصل کرلے گا۔ عالمی میڈیاکے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ فرانس ایک مشکل اور دشوار دور سے گزر رہا ہے […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں اور حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ دوکانیں بند کر وا کر نہ […]
لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر درجہ اول کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5سے8روپے اضافہ ہو گیا۔ پرچون مارکیٹ میںملٹی نیشنل برانڈ کے درجہ اول آئل کی قیمت6روپے فی لیٹر اضافے سے249سے بڑھ255روپے جبکہ پیٹی کی قیمت 30روپے اضافے سے1275روپے جبکہ گھی کی […]
لاہور( این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.23 فیصد کمی ہوئی ،17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 13کی قیمتوں میںکمی جبکہ 21 کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ […]
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں72 سال سے عجیب کھیل جاری ہے، لوگ ووٹ دیتے ہیں لیکن اس ووٹ کو عزت نہیں دی جاتی ،انگریز چلا گیا لیکن اپنی باقیات اور […]
اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ہے، جس کے باعث ملک بھر میں کراچی کورونا وائرس کے کیسز میں پہلے نمبر پر آگیا۔وزارت صحت نے گزشتہ چوبیس […]
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی نے کرونا فنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن منظر عام پر لانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق من […]