احساس کفالت مراکز پر کٹوتی کی شکایات بدستور جاری، بدانتظامی کی وجہ سے مستحقین پریشانی کا شکار

سجاول (این این آئی) ضلع بھرمیں احساس کفالت مراکز پر کٹوتی کی شکایات بدستور جاری ہیں جب کہ بدانتظامی کی وجہ سے مستحقین پریشانی کا شکارہیں ان کے لئے کسی قسم کی سہولت فراہم نہیں کی گئی ہے، احساس کفالت پروگرام کے متعلقہ افسران کی […]

پی ٹی آئی کارکنوں نےبغاوت کر دی کس شہر میں پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی؟ ورکروں نے کس لیڈر کے زندہ باد کے بلند کردیئے؟

ٹنڈوالہ یار(این این آئی)ٹنڈوالہ یار میں پی ٹی آئی ورکروں میں بغاوت پیدا ہوگئی۔ پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم ، ورکروں نے گو علی پلھ گو نعرے بلند کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں پی ٹی آئی کے اہم عہدیداروں نے مبینہ […]

بی بی اے /ایم بی اے اور پانچ سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام کے سیمسٹر امتحانات کی فیسوں کا شیڈول جاری

حیدرآباد(این این آئی)سندھ یونیو رسٹی جامشورو کے ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے مطلع کیا ہے کہ بی بی اے /ایم بی اے (تمام بیچز) اور پانچ سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام (تمام بیچز) کے سیمسٹر امتحانات جلد منعقد ہوں گے جبکہ اس […]

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

اسلام آباد(پی این آئی)پیمرا نے نجی ٹی وی چینل بول نیوزکا لائسنس معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کیخلاف کاروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے پیمرا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

واپڈا میں والدین کے کوٹے پر بھرتی بچوں کی عیاشی ہو گئی، واپڈا ملازمین کے بچوں کو ریگولر کرانے کے احکامات جاری کردیئے گئے

حیدرآباد(این این آئی)واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹری انرجی اور ایم ڈی پیپکو سے واپڈ ا سی بی اے یونین نے ملاقات میں یہ فیصلہ منظور کرایا ہے کہ محکمہ بجلی میں کام کرنے والے […]

اداروں میں اختلاف، ہزاروں مستحق در بدر ہو گئے، احساس کفالت کے 12سینٹرز میں سے 5سینٹر تاحال کھل نہ سکے

ٹنڈوالہ یار(این این آئی) ٹنڈوالہ یار احساس کفالت پروگرام ناکام ہوگیا بینک انتظامیہ اور بی آئی ایس پی انتظامیہ میں سرد جنگ جاری۔ جنگ کے چکر میں ہزاروں مستحق در بدر احساس کفالت کے 12سینٹرز میں سے 5سینٹر تاحال کھل نہ سکے ضلع بھر 45ہزار […]

کراچی، تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لئے افسر کے گلے لگ گیا

کراچی (این این آئی) تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لئے افسر کے گلے لگ گیا۔کورونا وائرس سے متاثرہ کے ایم سی کے افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر سے انوکھا انتقام لیتے ہوئے اس کے گلے لگ گیا۔بلدیہ […]

ن لیگ خود نواز شریف کو واپس آنے کا کہے گی،لیکن کب؟ محمد زبیر نےشرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب انصاف کے تقاضے پورے ہونگے تو پارٹی خود نواز شریف کو واپس آنے کا کہے گی، ہم اپنے مقصد میں اب تک […]

ایف بی آر کا بڑا فیصلہ، ایک سال سے زائد التوا کا شکار ٹریک اینڈ ٹریس منصوبہ کے اجرا ءکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ایک سال سے زائد التوا کا شکار ٹریک اینڈ ٹریس منصوبہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا ،ٹیکس چوری کی روک تھام اور مانیٹرنگ کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا 30 جون 2021 تک اجرا ہو گا۔ ایف بی کے […]

ارشد ملک دنیا سے جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بڑا بوجھ ہلکا کر گئے، مریم نواز کا ٹویٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی وفات پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ارشد ملک دنیا سے جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بڑا بوجھ […]

اب تبادلہ نہیں ہوگا، کرپٹ افسر نوکری سے جائے گا ، وزیراعظم عمران کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سول سرونٹس کیلئے اصلاحات بھی لا رہے ہیں اور اب تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ کرپٹ افسر نوکری سے جائے گا۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی کارکردگی سے متعلق خصوصی […]

close