سرکاری ہسپتال میں غریبوں کا علاج مشکل بن گیا ہے سٹریچر اور ویل چیئر پر بھی فیس ہے، سینیٹر روبینہ خالد

خیبر پختون خوا (پی این آئی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں غریبوں کا علاج مشکل بن گیا ہے ،سرکاری ہسپتال میں سٹریچر اور ویل چیئر پر بھی فیس ہے ،ویل چیئر اور سٹریچر فی گھنٹہ 20 روپیہ […]

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دیں، مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا گی

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دی […]

میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے، اپنے تجربے سے بہت کچھ سیکھا اور اسی تجربے سے ہی میرے اندر تبدیلی آئی ہے، عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ میں نے بہت مختلف زندگی گزاری ہے اور میری زندگی کا تجربہ باقیوں سے بڑا مختلف ہے۔ […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں یکساں نظام تعلیم لانے کا علان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ایک تعلیمی نصاب لا رہے ہیں جو سب کے لیے یکساں ہو گا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حضور اکرم […]

جس دن سے ہماری پارلیمنٹ شروع ہوئی ہے، اپوزیشن بولنے ہی نہیں دیتی، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن سے ہماری پارلیمنٹ شروع ہوئی ہے، اپوزیشن ہمیں بولنے ہی نہیں دیتی۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو ا پنے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ برطانیہ کی […]

لوگوں نے کہا نہیں کرسکتا ،میں نے سب کچھ کر کے دکھایا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں نے کہا میں نہیں کرسکتا، لیکن میں نے سب کچھ کر کے دکھایا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فاسٹ بالر […]

لاہور جلسہ کامیاب کروانے کیلئے مریم نواز متحرک ہو گئیں، ن لیگ کی سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کو خواتین کی بڑی تعداد لانے کا ہدف دیدیا

لاہور(آئی این پی) لاہور جلسہ کامیاب کروانے کیلئے (ن) لیگ کی مر کزی نائب صدر مریم نواز متحرک ہو گئیں،(ن)لیگ کی سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کو جلسے میں خواتین کی بڑی تعداد لانے کا ہدف دیدیا، مریم نواز کا خواتین ارکان کی کارکردگی پر بھی […]

کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا ۔کہ اگر کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا،ملک میں ریپ جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ موبائل فون کے غلط استعمال سے […]

جونیئر ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی 6ہزار میں سے کراچی کے لیے 343اسامیاں مختص، شہری حلقوں میں شدید احتجاج

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی جانب سے جونیئر ایلمینٹری اسکول ٹیچرز کی اسامیوں کے حوالے سے دیے گئے اشتہار کے معیار پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 6000ہزار میں سے کراچی کے 6اضلاع کے لیے صرف343اسامیاں شہریوں کے […]

شرمندگی ہی شرمندگی، آزمائشی ویکیسن لگوانے والے بھارت کے وزیر صحت کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

نئی دہلی(شِنہوا)شمالی بھارت کی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج جنہیں گزشتہ ماہ کوویڈ19-کی آزمائشی ویکسین دی گئی تھی کا ہفتہ کو نوول کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔انیل وج جن کے پاس صحت سمیت متعداد وزارتوں کے قلمدان ہیں نے ٹوئٹر پر بتایا […]

کورونا سے متاثرہ بچے کو جہازمیں سوار ہونے سے روک دیاگیا

واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ میں میری لینڈ کی ریاستی پولیس نے تھینکس گیونگ ایو کے موقع پر کرونا وائرس سے متاثرہ ایک بچے کو جہاز پر سوار ہونے سے چند منٹ قبل ہی روک لیا۔ریاستی پولیس کے سارجنٹ ٹریوس نیلسن نے بتایا کہ 9 سالہ لڑکے نے ویکومیکو […]

close