جوبائیڈن نے کانگریس کو کورونا ویکسی نیشن سے متعلق خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کو خبردار کرتے ہوئے کورونا ویکسین کی فوری فنڈنگ کی منظوری کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ فوری فنڈنگ کیلیے کانگریس کی منظوری درکارہوگی اور اگر فنڈنگ […]

انتظار ختم، کورونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟ جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں عوامی سطح پر کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے، ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا تھا […]

پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

راوالپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق پشاور سے برہان تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ موٹر وے M-1, M -2 پشاور تا لاہور ، […]

باغ انتظامیہ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت جعلی دودھ ضبط کر کے تلف کردیا

باغ آزادکشمیر (اظہر نزیر عباسی) باغ انتظامیہ کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت جعلی دودھ ضبط کرکے تلف کردیا۔ ڈپٹی کمشنر باغ کی خصوصی ھدایات پر تحصیلدار باغ قمر عباس کاظمی اورلائیو سٹاک باغ کی ڈاکٹر شازیہ نزیر نے کاروائی کی اور ملاوٹ […]

قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی کی تیاریاں، مسلم کانفرنس نے استقبالیہ و انتظامیہ کمیٹیوں کی منظوری دیدی

راولپنڈی / مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صد ر محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے قائد ملت چوہدری غلام عباس کی برسی کے سلسلے میں استقبالیہ و انتظامیہ کمیٹیوں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین پارلیمانی بورڈ سابق وزیر حکومت راجہ محمد یسین […]

مسلم کانفرنس کے کارکن اپنے حلقہ انتخاب میں ووٹوں کا اندراج مکمل کرائیں، سردار عتیق احمد خان کی ہدایت

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کے تمام کارکنوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہیکہ اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں ووٹوں کا اندراج کروائیں، بالخصوص مہاجرین کے حلقوں ویلی چار، پانچ […]

ٹک ٹاک کے بعد ویڈیو کی نئی ایپ میدان میں آ گئی، لائیکی ایک ملین ڈائون لوڈز کے بعد پاکستان میں آپریشنز کے آغاز کے لئے تیار

کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں شارٹ ویڈیو کے تخلیقی پلیٹ فارم لائیکی (Likee) تقریباً 150 ملین نئے ماہانہ صارفین کے ساتھ پاکستان میں اپنے آپریشنز کے آغاز کے لئے تیار ہے۔ لائیکی (Likee) پہلے ہی ملک میں ایک ملین ڈائون لوڈز کا ہدف عبور […]

وزیر اعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، ائر سیال کے بعد کون سے منصوبوں کا افتتاح کریں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم ائیر سیال کا افتتاح کریں گے اور معروف کاروباری شخصیات سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سیالکوٹ کے پارلیمنٹیرینز اور پی ٹی آئی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیر […]

ایمریٹس کے پاکستانی مسافروں کی عیاشی ہو گئی، موسم سرما میں دبئی کا سفر کرنے والوں کے لئے ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت کا اعلان

کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے اپنے پاکستانی مسافروںکے لئے موسم سرما کے تفریحی مقامات کی سیر کے ساتھ ہی دنیا کے طویل ترین پنج ستارہ ہوٹلوں میں شامل جے ڈبلیو میریٹ مارکیوئیس دبئی میں اعزازی قیام کی سہولت پیش کردی ہے۔ اس بلند قامت […]

ایف پی سی سی آئی نے الیکشن 2021 کے ووٹرز کی حتمی فہرست جاری کردی

کراچی (این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈسٹر ی نے سال 2021کے انتخابی نظام الاوقات کے تحت الیکشن 2021 کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری کردی ہے جو ایف پی سی سی آئی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی […]

آل پاکستان انجمن تاجران نےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31جنوری تک توسیع کا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں دیئے جانے اور 4 دسمبر کے جاری کردہ سرکلر کے تحت […]

close