مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں […]
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کی ایک ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بگ بیش لیگ کی ٹیم کی جانب سے محمد عامر کو بی بی ایل کے رواں سیزن میں نمائندگی کی […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ بی بی سی سے کی گئی اپنی بات پر قائم ہوں کہ پاکستان میں میڈیا آزاداورفعال ہے۔ٹویٹر پر اپنے بیا ن میں وفاقی وزیر اطلاعا ت سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ […]
کراچی (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما، جوائنٹ سیکرٹری کراچی ڈویژن احسان اللہ ہزاروی نے پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا، احسان ہزاروی نے آل پاکستان مسلم لیگ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ آج کے بعد […]
لاہور (این این آئی) جاپان کی ٹوکیویونیورسٹی آف فارن اسٹڈیز زاورشعبہ اردوپنجاب یونیورسٹی ،تعلیم تحقیق اور تدریس کے شعبوں میں باہم تعاون پر متفق ہوگئے ہیں۔ان مقاصد کے حصول کے لیے شعبہ اردواور ٹوکیویونیورسٹی کے درمیان طے پایاہے کہ دونوں ادارے اساتذہ طلباوطالبات اور محققین […]
لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے ۔ مراسلہ جاری ہونے کے بعدحمزہ شہبازکو آج (پیر) کے روز شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب اسمبلی […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ماضی کے حکمرانوں نے ذاتی پسند و نا پسند کے ذریعے ترقیاتی کام کرائے۔ہم نے عوام کی بنیادی ضرورتوں کو […]
لاہور( این این آئی )ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ میں تو کہتا ہوں سارے ادارے بند کرکے نیب کو سربراہ بنا دیا جائے ،نیب والوںکو بلائیں گے اگر وہ نہیں آئیں گے تو قانون کے مطابق وارنٹ گرفتاری جاری ہو […]
راولپنڈی(این این آئی) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرسمس کیک کاٹا اور سپرنٹنڈنٹ جیل سے مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کی سفارش کی۔ اتوار کو وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض […]
سکھر (این این آئی) سکھر کی احتساب عدالت میں ٹائون کمیٹی ٹھری میرواہ میں 6 کروڑ 44 لاکھ روپے کی کرپشن کے معاملے میں 4 افسران سمیت 26 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق احتساب عدالت سکھر […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے الیکٹورل کالج پورا ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ تلخیاں کم ہوئی ہیں، حالت بہتری کی طرف جا […]