کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان کی جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگاتربت جیل کے بعد کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی آٹھ قیدیوں کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے کورونا کا شکار تمام قیدیوں کو علیحدہ بارک میں قرنطینہ کردیا گیا ۔محکمہ جیل کے […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عظیم تر مقصد کیلئے کچھ قربانیاں دینی پڑتی ہیں، ضیا الحق کے زمانے میں اپنی زندگی کی طویل جیل گزاری لیکن آمریت […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) سابق کونسلر برمنگھم راجہ ایازخان ایڈووکیٹ جو ان دنوں اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث پاکستان میں موجود ہیں نےاپنی صحت کے حوالے سےاحباب کےپیغام میں کہا ہے کہ دوست احباب اور عزیز و اقارب کی دعاؤں اور نیک خواہشات سے اللہ […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کشمیریوں کی شناخت، پہچان اور جدوجہد کا ایک بہت معتبر حوالہ چوہدری محمد صادق چھتروی برمنگھم میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔مرحوم چوہدری محمد صادق چھتروی […]
لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زیر صدارت گور نر ہائوس لاہور میں ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس منعقدہ ہوا جبکہ اجلاس میں ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن،سیکرٹری ٹو گور نر پنجاب ڈاکٹر راشد منصور جبکہ […]
کراچی (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے ہونے والی مالی بحران کے باعث پاکستان میں کپڑوں کا مقامی برانڈ ‘دامن’ بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے مہینوں تک نافذ رہنے والے لاک ڈاؤن کے بعد کئی کاروبار بری طرح […]
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور عوام کی دعائو ں سے طبیعت بہتر ہے-کورونا کے باعث خود کو آئسولیٹ کیا ہے تاہم صوبے کے ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں […]
کرمانوالا ( این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول ، سانسیں رک رہی ہیں، پی ڈی ایم کے ارکان ا سمبلی کے استعفے اپنی اپنی قیادت کو موصول ہورہے ہیں جیسے جیسے استعفے آ رہے […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وزارتوں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارے پاس عذر نہیں ہے کہ ہم سیکھ رہے ہیں، کارکردگی کا وقت آ گیا ہے، حکومت میں آئے تو تین ماہ سمجھنے میں […]
کراچی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد ) کے چیئرمین فیاض الیاس نے اسٹیل بار اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کونیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم اور ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا […]
لاہور( این این آئی )نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا ، رواں برس جولائی تا نومبر آئی ٹی برآمدات 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2020 میں آئی ٹی برآمدات میں 51 فیصد اضافہ ہوا […]