واشنگٹن (این این آئی )مریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے […]
اسلام آباد (پی این آئی )موٹرو سے پر خوفناک حادثہ ، شدید دھند کے باعث14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شرقپور میں ناظر لبانہ انٹرچینج موٹروے پر انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پر دھند کے باعث تاحد نگاہ صفر ہونے کی […]
اسلا م آباد (پی این آئی )ملک کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل نے مہلک وباء سے صحت یاب ہونے کے بعد قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بولنے کے دوران انہیں سانس کی تکلیف […]
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نوازنے اپنے والد اور پارٹی قائد محمدنوازشریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان […]
لاہور ( این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا 144واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کو مزید فعال بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں اپنی سفارت کاری کو تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے کو پیش نظر رکھتے […]
پشاور (پی این آئی)برطانیہ سے واپس آنے والے خیبرپختونخوا کے 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔دونوں افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا، ماہرین کے مطابق یہ وائرس نئی قسم والا کورونا وائرس ہوسکتا ہے، تصدیق کیلئے نمونے اسلام آباد بھیجے جائیں گے۔محکمہ […]
اسلام ا ٓباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا ہے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا اعلان کر کے اپوزیشن کو بیک فٹ پر لاکھڑا کیا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمنی انتخابات لڑنے پر متفق ہوگئی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے 25دسمبر کو اپنے والد میاں نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد ی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’آج آپ کی سالگرہ […]
بیجنگ (این این آئی )چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا […]
واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے اپنی ہی پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس امدادی بل میں ترمیم کے مطالبے کی منظوری روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے کرونا امدادی پیکج […]