جدید ٹیکنالوجی استعمال کر کے مردم شماری جلد کرانے کا فیصلہ

   اسلام آباد(پی این آئی) کراچی کی مردم شماری کے نتائج پر اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اعتراضات کے بعد وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات دور کروانے کے لیے نئی مردم شماری جلد کروائی جائے گی جس […]

صوبائی وزیر کی سرکاری پروٹو کول کیساتھ شادی، ہر طرف تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیر ایکسائز حافظ ممتاز احمد کی شادی کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، مگر اس شادی میں دولہا کے سرکاری پروٹوکول اور سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال نے اسے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا دیا۔ […]

عمران خان کے بال لگانے والے ڈاکٹر کو پمز کا ایم ایس لگا دیا گیا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) سربراہ کی تعیناتی کو سفارش اور اقرباء پروری قرار دئیے جانے پر وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹر مصطفی نوازکھوکھر کے درمیان شدید جھڑپ وتلخ کلامی، ہاتھا پائی کی نوبت آنے […]

نواز شریف کا پاسپورٹ بلیک لسٹ ہونے کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع،سابق وزیر اعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کے بلیک لسٹ ہونے کے بارے میں چہ مگو ئیاں شروع ہو گئی ہیں۔روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی شائع خبر کے مطابق بعض قانونی ماہرین کا کہناہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

اگر حکومت نے آٹا مہنگا ہی کردیا تھا تو 15 دسمبر تک آٹے کی ترسیل پر پابندی کیوں عائد کر رکھی تھی، ریحانہ خان

مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین پونچھ ڈویژن کی مرکزی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ کتنی ستم ظریفی ہے کہ ریاست کے وزیراعظم آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ کاذکر کرتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کسی بھی ترقیاتی […]

روزِ قیامت میزان پر اعمال کے تلنے کے بعد بھی دارومدار حضور نبی رحمت ﷺ کی شفاعت پر ہے، پیر محمد حسان حسیب الرحمان

راولپنڈی( پی این آئی) دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین و عالم اسلام کے ممتاز مذہبی و روحانی پیشوا پیر محمدحسان حسیب الرحمن نے کہا ہے کہ اللہ کریم قرآنِ پاک میں حکم ارشاد فرما رہا ہے کہ مجھ تک پہنچنے کے لئے وسیلہ […]

دنیا کی تاریخ میں کبھی صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، سندھ کی تمام سیاسی جماعتوں نے جزائر پر وفاق کے کنٹرول کی مخالفت کر دی

کراچی (این این آئی) سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی میزبانی میں پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس2020 پر یہاں منعقدہ یہ ایک روزہ کانفرنس میں شریک تمام جماعتوں نے پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ آردیننس2020کے ذریعے وفاقی حکومت کی سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضے کی […]

عالمی کرکٹ کے کس کھلاڑی کو گزشتہ دھائی کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا؟ اعلان کر دیا گیا، جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کا بہترین کرکٹر قرار دیا گیا ۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ پلیئر آف ڈیکیڈ جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی میل کرکٹر آف ڈیکیڈ قرار […]

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 2020 میں کتنے ارکان پارلیمنٹ، فوجی افسروں، سفارتکاروں، صحافیوں کے چالان کیے؟ تفصیل جاری کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے سال2020میں متعدد وی آئی پیز کوچالان ٹکٹ دیے گئے ،کالے شیشوں والی23,884 اور فینسی نمبر پلیٹ والی5,366 گاڑیوں کے خلاف کارروائی ، جب کہ معمول میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے پردوران ڈرائیونگ […]

پولیس نےنیو ائیر نائٹ پر سکیورٹی کی تیاریاں کر لیں، آتش بازی، ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں سال نو کی آمد، نیو ائیر نائٹ اور ضلع بھر کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا، ضلع بھر میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں، آتش بازی، ہلڑ […]

فلسطینیوں کی آزادی تک اسرائیل قابل قبول نہیں ہے، اسرائیل تعلقات سے متعلق دباؤ نہیں ہے اور نہ ہی قبول کریں گے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی حافظ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک اسرائیل قابل قبول نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے افراتفری پیدا کرنے کیلئے افواہوں کو جنم دیا۔ان کا کہنا تھا کہ غدار مولانا فضل الرحمان کے […]

close