اسلم رئیسائی کو گرفتار کرنے کا حکم ‎

کوئٹہ(پی این آئی ) سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو گرفتار کرنے کا حکم جاری ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت نےمہر گڑھ کے ورثہ کی بحالی کیلئے دیے گئے فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس میں عدالت عدم پیشی پر سابق وزیراعلیٰ […]

مولانا فضل الرحمان کو 1 دن میں 2سیاسی صدمے

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائےاسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن جو اپوزیشن جماعتوں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر بھی ہیں،بادی النظر میں منگل کا دن ان کی چار دھائیوں پرمحیط سیاست پر بھاری رہا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پہلا دھچکا انھیں اس […]

پاکستانیوں کو نئے سال کا تحفہ حکومت نے بجلی 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر […]

خواجہ آصف کی گرفتاری بتارہی ، کوئی انتہائی پریشان اور خوفزدہ ہے، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف کی گرفتاری پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔اسی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے مسکراتے ہوئے گرفتاری دی مسکراتے ہوئے واپس آئیں […]

بھارت، پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا سابق بھارتی پولیس افسرنے اپنی ہی حکومت کا کچا چٹھاکھول کر رکھ دیا

نئی دہلی(پی این آئی)سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ کی سیکیورٹی امور پر گہری بصیرت کی حامل نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے مخالف پاکستان اور چین کے نظریاتی اور اسٹریٹیجک مقاصد کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں رکھتا ہے اور […]

’’پیپلزپارٹی کی بلی آخر کار تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بلاول نے پی ڈی ایم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو بہت پہلے گرفتار کر لینا چاہیے تھا، خواجہ آصف کے آمدن سے زیادہ اثاثوں کے پیچھے قومی خزانے کی لوٹ مار کے سوا کیا سوچ کارفرما ہو […]

کس کس کو لکس اسٹائل ایوارڈ 2020 کا میزبان مقرر کر دیا گیا؟

کراچی (آئی این پی) اداکار احمد علی بٹ اور مہوش حیات رواں برس ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ2020 کے میزبان مقرر ہوگئے ۔پاکستان میں ایوارڈز کے سب سے بڑے میلے لکس اسٹائل ایوارڈ کی 19 ویں رنگا رنگ تقریب(آج) 31 دسمبر کو منعقد ہوگی جبکہ […]

وزیراعظم کا ویژن ہے کہ کوئی بھوک سے نہیں مرے گا ، شبلی فراز نے لنگر خانوں کا کریڈٹ لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے باونسر سے (ن)لیگ اور مولانا فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے۔ سماجی راطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے بیان میں […]

عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، نیپرا نے بجلی 1 روپے 6 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپے6 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس سے غریب عوام پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں اتھارٹی […]

علی ظفر اور آئمہ بیگ کا کون سا گانا ریلیز کیئے جانے کو تیار ہے؟

لاہور (آئی این پی) گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ کا ’’ماہیا‘‘ (کل) یکم جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز علی ظفر اور آئمہ بیگ کے آنے والے پروجیکٹ وے ماہیا کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔ انسٹاگرام پر گلوکار […]

close