اسلا م آباد (پی این آئی )ہفتے اور اتوار کی شب بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن نے افواہوں کا بازار گرم کردیا، پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق بے شمار فیک نیوز واٹس گروپس، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]
اسلام آباد(پی این آئی )براڈشیٹ ایل ایل سی نے قومی احتساب بیورو کے وکلا کو ایک خط لکھاہے جس میں یونائیٹڈ بینک لندن برانچ سے 28,706,533.34 ڈالر وصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید 2.1ملین ڈالر طلب کرلئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی […]
اٹھمقام (پی این آئی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نیلم کے صدر امجد حسین لون ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماورائے آئین کوئی بھی اقدام ہوا تو سخت ردعمل دیں گے۔ ہم سافٹ لیڈر شپ پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ آئین […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں، جولائی تا دسمبر برطانیہ کو […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟ ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نااہل، نالائق حکومت کو کچھ علم نہیں، […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن میرپور ڈویژن محترمہ سمعیہ فیاض راجہ نے سردار مبشر نسیم کو سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ ضلع پونچھ تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین یوتھ ونگ سردارعثمان علی خان […]
چنیوٹ(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری عوام آزادی کے ساتھ ساتھ تکمیل پاکستان کی جنگ بھی لڑ رہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز […]
مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہاکہ نالائق اور نااہل حکومت نے مستقبل کے معماروں پر لاٹھی چارج آنسوگیس کی شیلنگ کر کے کم عملی اور انتشار پسندی کا ثبوت دیا۔ مہذب تہذیبوں […]
وانا (قسمت اللہ وزیر ) وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنوبی وزیرستان وانا کا دورہ کیا۔ انہوں نے تنائی کے مقام پر احساس پروگرام کے سروے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے جنوبی وزیرستان وانا کے مشران اور نوجوانان سے خطاب […]
صوابی(پی این آئی) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق اسکارف، برقعہ اور دوپٹہ طالبات کے یونیفارم کا لازمی حصہ ہو گا ، طالبات پر یونیورسٹی کے اندر میک اپ، جیولری اور کھلے بال […]