واٹس ایپ ایپلی کیشن کے استعمال کیلئے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں، واٹس ایپ صارف کا موبائل نمبر، تصویر، فون ماڈل اور لوکیشن بھی فیس بک کو فراہم کریگا

اسلام آباد (این این آئی) واٹس ایپ نے اپنی ایپلی کشن کے استعمال کیلئے پرائیویسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کردی ہیں جن کو قبول کرنا صارفین کے لیے لازمی ہے ورنہ ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا جائیگا۔ فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ […]

مصباح کے ساتھ وقار یونس کی مشکلات میں بھی اضافہ

لاہور(آئی این پی)دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی شکستوں پرمصباح الحق کے ساتھ وقار یونس کے لیے بھی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں ،دونوں کو آئندہ ہفتے کرکٹ کمیٹی کی میٹنگ میں سخت سوالات کے جوابات دینے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں […]

ہسپتال کے باہر زمین دھنس گئی، کووڈ 19کے مریضوں کا ہنگامی اخراج

روم(آئی این پی)اٹلی میں ایک اسپتال کے باہر زمین اچانک دھنس گئی اور ایک گہرا گڑھا پڑ گیا، اسپتال میں موجود کووڈ مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکالا گیا۔یہ واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا جہاں صبح 6 بجے کے […]

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے سوشل میڈیا کو خیر باد کہہ دیا

لندن (آئی این پی)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے تمام مواصلاتی رابطوں کی ویب سائٹس پراپنی سرگرمیاں ختم کردی ہیں۔ برطانوی اخبار “سنڈے ٹائمز” کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ نے […]

حکمرانوں کی حالت دیکھ کر”بندر کے ہاتھ استرا” والی مثال بار بار قوم کے ذہن میں آرہی ہے، عمران صاحب کا بیان آنے والا ہے کہ نواز شریف کے لگائے پاور پلانٹس بلیک میل کررہے ہیں؟ ترجمان (ن) لیگ کا بیان

اسلام آباد( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط کردہ ٹولے کی وجہ سے ملک کے ہر شعبہ کا بریک ڈائون جاری ہے، ہر چیز کا بریک ڈائون ہورہا ہے […]

چینی ساختہ کورونا ویکسین کی پاکستان لانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد(آئی این پی ) چینی ساختہ کوروناویکسین کی پاکستان لانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی ادویہ ساز گروپ سائینوفارم نے کوروناویکسین پاکستان لانے کی اجازت مانگ لی اور کوروناویکسین رجسٹریشن کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان […]

چین کی کرونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کامیاب، محفوظ اور پر اثر ثابت

اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان میں کوویڈ-19 کے خلاف چین کی تیار کردہ ویکسین کی طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق ویکسین لگوانے والے تمام رضاکاروں کی طرف سے کوئی سنگین ضمنی اثر کی شکایت نہیں کی […]

تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے سنہری موقع، پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 کالج ٹیچنگ انٹرنی بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری، 4 ماہ کنٹریکٹ، ماہانہ تنخواہ 45000 مقرر، 14جنوری سے درخواستیں وصول کی جائیں گی

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 کالج ٹیچنگ انٹرنی CTI بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، کالجز میں 13 جنوری کو خالی آسامیوں کی تعداد اور مضمون کی تفصیل نوٹس بورڈ پر لگا دی جائے گی۔امیدوار 14 اور […]

دبائو کا شکار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک کا خطرہ

واشنگٹن(این این آئی) کیپٹل ہل کی عمارت میں ہونے والے پرتشدد وا قعات کے بعد ا مریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستعفی نہ ہونے پر ڈیموکریٹس ان کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک لانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس کا کہنا تھا […]

خالق تک جانے والے راستوں میں سب سے آسان راستہ مخلوقِ خدا کی بھلائی اور خیر خواہی ہے، پیر محمد نقیب الرحمٰن

راولپنڈی (پی این آئی) دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف میں سجادہ نشین اور ممتاز روحانی پیشوا پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ کے اخلاق و اوصافِ حمیدہ نے انسانیت و آدمیت کو اس کے اصل مقام سے روشناس کرایا۔ خانقاہی […]

ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ بلاک ہونے کے بعد ٹرمپ کا سرکاری اکائونٹ سے اہم اعلان

واشنگٹن (این این آئی )ذاتی ٹوئٹر اکانٹ بند ہونے کے بعدامریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر انتظامیہ پر برسنے کے لیے اپنے سرکاری ٹوئٹر اکانٹ کو استعمال کیا جس کے ساڑھے سات کروڑ فالوورز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے […]

close