یوٹیلٹی سٹور پر 68روپے چینی فی کلو میسر ہے، چینی سمیت آٹا، گھی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،یوٹیلیٹی اسٹورز کے ایم ڈی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور پر 68روپے چینی فی کلو میسر ہے،صارفین کو مکمل تمام سہولیات دینے کیلئے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کام کررہی ہے۔اپنے بیان میں ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی […]

سینیٹ میں سندھ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہونگے؟ طریق کار طے کر لیا گیا

کراچی (آئی این پی ) پی ٹی آئی سندھ میں سینیٹ کے خواہشمند ارکان میں مقابلے کا منصوبہ مکمل، سندھ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کون ہونگے ؟ فیصلہ ایم پی ایز ووٹنگ سے ہوگا۔ امیدواروں کے نام کیلئے پی ٹی آئی سندھ نے […]

ریلوے کے حکام نے ادارے کا خسارہ بڑھنے کا اعتراف کر لیا، ملبہ پنشنروں پر ڈال دیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلویز کے حکام نے ریلوئے خسارہ بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کا خسارہ کوشش کے باوجود ختم نہیں کر پا رہے 1لاکھ 23ہزار ریلوے پنشنر ، ملازمین 67ہزار ہیں پنشن کے […]

بڑی خبر آ گئی، حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا، ویکسین سب سے پہلےکن لوگوں کولگائی جائے گی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کولگائی جائے گی۔ہیلتھ ورکرز […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ، میں نے جواب بھی خوش طبعی میں دے دیا ، مولانا فضل الرحمان کا موڈ اچھا ہو گیا

کوئٹہ (آئی این پی)سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بیان خوش طبعی میں دیا ہے اور میں نے جواب بھی خوش طبعی میں مالاکنڈ جلسے میں دے دیا ہے کہ آپ خود تو پاپا […]

کون سا وزیر نشانہ بن گیا؟ وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے وزرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزرا اپنی کارکردگی اور وزارتوں پر گرفت بہتر بنائیں، شہریوں کے مسائل سے جڑی وزارتوں کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہونی […]

ٹرمپ کے بہترین دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، ٹوئٹر’’کور پکچر ‘‘سے تصویر ہٹا دی

تل ابیب(آئی این پی)ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو مابین دوستی بھی ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہے ڈھے گئی، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل کے روز اپنے ٹویٹر اکانٹ کے Cover Photo کو ہٹا دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں […]

بھارت کی عقل ٹھکانے آگئی، جلد مذاکرات ہونگے، چین کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی امید ہے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی فوج کے سربراہ منوج مکنند ناراوانے نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے ساتھ مذاکرات کشیدگی میں کمی کا باعث بنیں گے، بھارت اور چین کو ایک دوسرے سے اچھے ہمسائے کی طرح وقت گزارنا ہو گا۔ بین الاقوامی میڈیا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شد ید سردی اور دھند کا راج ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا ئے رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے […]

آصف زرداری نے اپنے ملک پاکستان کا نام بدنام کیا براڈ شیٹ کے سی ای او کا انٹرویو میں حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سی ای اوبراڈ شیٹ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ آصف زرداری نے اپنے ملک پاکستان کا نام بدنام کیا، ہم نے جن جائیدادوں کا سراغ لگایا آصف زرداری نےانہیں بحال کرایا، پیغام یہ تھا کہ جائیدادوں سے متعلق مزید تفتیش […]

کسانوں کے احتجاج کی امید بر آئی، بھارتی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پرعملدرآمدروک دیا

نیو دہلی(آئی این پی) بھارت کی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پرعملدرآمد روک دیا ہے جن کیخلاف ہزاروں کسان احتجاج کر رہے تھے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ کسانوں سے مذاکرات کیلئے زرعی ماہرین کی4 رکنی کمیٹی بنائی جائے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے […]

close