کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹ کے ماہر راشد نسیم کو ایوارڈ سے نواز دیا۔پی سی بی نے عالمی ریکارڈ ہولڈر نوجوان کی پذیرائی کرتے ہوئے مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نسیم کو پی ایس […]
کراچی(این این آئی) جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر ایس ایس پی سائوتھ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، واضح رہے […]
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے معاملے پر موثر احتجاج نہ ہونے پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے تنظیمی عہدیداروں کی سرزنش کی۔ گورنر ہائوس سندھ میں ایم پی ایز کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ارکان […]
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی جانب سے جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسپتال لے جانے کی درخواست کی گئی۔حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیا گیا۔حلیم […]
لاہور(پی این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ذیشان کو سیدھی گولیاں مارکرشہید کیا گیا اور اس کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اندر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے عملے کو ہی چوری کرلیا گیا، پورے […]
اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ شام /رات میں چند مقامات پر ہلکی بارش/ برفباری کا امکان ہے ۔ […]
نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن )کے امیدوار کی حمایت میں وزارت سے ہاتھ دھونے والے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک نے اپنے خلاف الزمات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ ایک […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور صحافی اور اینکر پرسن مہر بخاری نجی ٹی وی ہم نیوز کا حصہ بن گئیں۔ مہر بخاری بہت جلد ہم نیوز کی اسکرین پر کرنٹ افیئرز کے پروگرام میں بطور اینکر پرسن اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔مہر بخاری کو قومی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس وہ ویڈیوز موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن کے پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ انہیں ایک گاڑی میں کچھ لوگ لینے […]
اسلام آباد (پی این آئی )خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر دیگر چیزوں کے ساتھ پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں دھندلی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں […]