تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، کیا کچھ شامل ہے؟

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق عون عباس کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے۔تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے ملکیت 295 کنال زرعی زمین […]

قطر سے ایل این جی کے نئے معاہدے سے کتنے ارب ڈالرز کی بچت ہو گی؟ وزیر اعظم نے قوم کو بڑی خبر دیدی

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کے پرانے معاہدے پر ایک سال کے طویل مذاکرات کے بعد نیا معاہد ہ ہوا ہے جس سے ہر سال 300ملین ڈالر زاور آئندہ دس […]

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل، کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونے ولے سینیٹرز طلب کر لیے گئے، کس کس کو نوٹس بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا گیا۔ کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔ کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود […]

’’ہم عمران خان کو کھا جائیں گے‘‘ آصف زرداری کے پاس عمران خان سے متعلق 3 اہم چیزیں موجود

کراچی(پی ین آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نےکہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹونے مریم نواز شریف کو تین چیزیں دکھائیں اور ساتھ ہی کہا ہے کہ آپ فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھاجائیں […]

تنخواہ دار طبقے کو ذاتی گھر بنانے کے آسان شرائط پر قرضے کی فراہمی کا منصوبہ، وزیراعظم نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے سنگ بنیاد پر خوشی ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، والٹن ایئرپورٹ کوڈی نوٹیفائی کیاجائیگا، پھیلتے لاہور کا حل بلند عمارتیں ہیں۔ جدید شہروں […]

بدمعاش نہ بنو اور ادھر آکر دکھائو، سندھ اسمبلی اکھاڑا بن گئی، حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان ایک دوسرے پر پل پڑے

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی اکھاڑا بن گئی ، حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان ایک دوسرے پر پل پڑے، نوبت دھکم پیل اور ہاتھا پائی تک جاپہنچی ،دوران اجلاس خرم شیر زمان اور مکیش کمار چاولہ کی زبان بھی پارلیمانی آداب بھلا بیٹھی ،،اسپیکرنے اجلاس […]

پاک فوج کا بڑا آپریشن ، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر جنم واصل ہو گیا

اسلا م آباد (پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے علاقے شرونگئی اور طیارزہ میں پاک فوج نے آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دورنا فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد یہ جج ٹارگٹ پر ہے ، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پچھلے سال کچھ پختونوں کی گرفتار کیخلاف کچھ پنجابی نوجوانوں نے اسلام آباد میں آواز اٹھائی تو انہیں غدار قرار دیا گیا ۔سینئر صحافی نے کہا ہے کہ پچھلے سال کچھ […]

سپریم کورٹ نے یونیورسٹی کے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے یو ای ٹی پشاور کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے […]

فلسطین میں بجلی کا بحران، قطر نے 6 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

دوحا (این این آئی)قطر نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کیحل میں مدد فراہم کرنے کے لیے 60 ملین ڈالر کی رقم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین میں قطر کے سفیر اور […]

اسلام آباد پولیس کی بھرپور کارروائی ، بابو گینگ دھر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادتھانہ کراچی کمپنی پولیس کی بھرپور کاروائی کے نتیجے میں بابو گینگ کو پکڑ لیا ،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملے پرایس ایچ او بلال خان نے ہمراہ ٹیم کے ساتھ ملکر گینگ کے تین ملزمان گرفتار […]

close