آزاد کشمیر، ٹورسٹ پولیس کو ایمرجنسی پولیس کا درجہ دینے کا فیصلہ، ٹورازم اتھارٹی کو قلیل اور طویل مدت کے منصوبے شروع کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عزم کے ساتھ اہم اقدامات اٹھانےاور ٹورازم پولیس کو ایمرجنسی پولیس کا درجہ کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل راجہ منصور خان کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل اور وزیراعظم عملدرآمد معائنہ کمیشن کے چیئرمین راجہ منصور خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار […]

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، صدر آزاد کشمیر کی انٹرنیشنل فورم کے رہنما نعیم بٹ سے گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے کے لئے اپنا اہم کردار ادا کریں۔اسلام آباد میں انٹرنیشنل فورم کے راہنما نعیم بٹ نے […]

جہلم میں تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی، فواد چوہدری نے جلسے کے موقع پر نظریاتی کارکنوں کی حق تلفی کی، مخالف دھڑے کا الزام

جہلم (طارق مجید کھوکھر) پی ٹی آئی کے ورکر ہماری جماعت کا سرمایہ ہیں جن کو عزت دینا پی ٹی آئی کے قائدین کا فرض ہے جبکہ چئیرمین عمران خان کے ضمیر جعفری اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسہ میں جسطرح ورکروں کو بے عزت کیا […]

وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا بھی تبادلہ کر دیا، عامر احمد شیخ نئے آئی تعینات

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے چیف سیکرٹری کے تبادلے کے بعد انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک کوبھی تبدیل کردیاہے ۔وفاقی حکومت نے ڈاکٹر عامر احمد شیخ کو آزادکشمیر کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ عامر […]

سیالکوٹ پی ٹی آئی جلسہ، پنجاب پولیس نے آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن اور مشیر حکومت کو گرفتار کر لیا

مظفرآباد (پی این آئی) پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے جلسہ کی تیاریوں کے دوران کارروائی کرتے ہوئے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور مشیر برائے امور دینیہ واوقاف حافظ محمد حامد رضا کو بھی گرفتار کرلیا ہے حافظ محمد حامد […]

نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواز شریف عنقریب پاکستان میں ہوں گے اور ن لیگ جلد فرنٹ فٹ پر کھیلتی نظر آئے گی۔ لندن میں مسلم لیگ ن […]

سیالکوٹ، پی ٹی آئی جلسہ گاہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ کی انتظامیہ کے مطابق شہر میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا ہے۔ جلسہ گاہ سے سامان ہٹانے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزاحمت کی، […]

آج بھی درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچے گا، گرمی کی شدید لہر کب تک جاری رہے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محمکہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر 16 مئی تک برقرار رہ سکتی ہے۔ نوابشاہ، لاڑکانہ، جعفرآباد، جھل مگسی […]

سیالکوٹ، انتظامیہ نے پی ٹی آئی کا جلسہ روک دیا، عثمان ڈار ساتھیوں سمیت گرفتار

سیالکوٹ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان آج پنجاب میں اہم تجارتی شہر سینٹ میں جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت نے دو کیا ہے کہ پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار سمیت کئی کارکنوں کو حراست […]

موٹر وے پر کار اور ٹریلر کےدرمیان تصادم ، 3 افراد جاں بحق، 2افراد شدید زخمی

میانوالی (آئی این پی )میانوالی کے قریب سی پیک موٹر وے پر سواں والا پل کے قریب کار اور ٹریلر کے المناک تصادم میںپروآ سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق، 2افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیموں نے گاڑی کی باڈی کاٹ کر […]

close