جہلم ویلی، ٹنڈالی میں جدید سہولیات سے آراستہ مڈ لینڈ ڈاکٹرز ہسپتال مریضوں کا مفت علاج کرنے مصروف

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریوں کے آثار آہستہ آہستہ مٹ چکے ہیں لیکن بیرون ممالک میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز اپنی مددآپ کے جذبہ سے سر شار ہوکر زلزلے سے متاثرہ علاقہ […]

حکومت آزادکشمیر میڈیا کی ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کریگی، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کی اطلاعات کی بریفنگ کے بعد گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے عصر حاضر میں میڈیا کے کردار کوانتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا یے کہ حکومت آزادکشمیر میڈیا کی ترقی کیلئے تمام […]

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے دوججز کی تقرری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجہ صداقت حسین نے سپریم کورٹ کے دوججز کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں دائررٹ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دی جبکہ ہائیکورٹ کے چھ ججز کی تقرری کو کالعدم […]

ودائ نیلم میں بجلی کے ٹرانسفارمر چوری کرنے کی مسلسل 9ویں واردات، محکمہ اور پولیس چوروں کے سامنے بےبس ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں بجلی کے ٹرانسفارمر کی چوری کی انوکھی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، وادی نیلم کے مختلف مقامات پر ٹرانسفارمر چوری کر کے علاقہ مکینوں کو بجلی کی سہولت سے محروم کرنے کی 9ویں واردات گزشتہ […]

اگلے 24 گھنٹے میں کہاں شدید گرمی اور کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین کی پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے […]

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج کس وقت ہو گا؟ کن کن علاقوں میں دکھائی دے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2022 کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہو گا، اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکے گا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی […]

سیالکوٹ جلسہ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

سیاست میں تشدد کا استعمال ریاستوں اور معاشروں کو تباہ کردیتاہے۔ سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان پر پولیس تشدد اور ان کی گرفتاریوں نے حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان پائی جانے والی سیاسی کشمکش کو ایک نئے دوراہے […]

عمران خان کی جان کو خطرہ، اسلام آباد پولیس، ایف سی، کے پی پولیس کے کتنے جوان تعینات کر دیئے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے فورسز کی تعیناتی کے لیے حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے واضح احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے مختلف […]

لندن میں بیٹھا مفرور، ڈاکو بھی سن لے، تم نے اس ملک کے فیصلے نہیں کرنے ہیں، فیصل آباد جلسے میں عمران خان نے نواز شریف کو خبردار کر دیا

فیصل آباد (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد سیاست کیلئے نہیں انقلاب کیلئے بلا رہا ہوں، لندن میں بیٹھا مفرور، ڈاکو بھی سن لے، تم نے اس ملک کے فیصلے نہیں کرنے ہیں، پاکستان کی قیادت کون […]

زرداریوں کو صرف چارٹر آف کرپشن سمجھ میں آتا ہے، سابق وفاقی وزیر کی سابق صدر پر سخت تنقید

کراچی(آئی این پی) پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ حکومت بنا کر سندھ کو صحت کارڈ دیگی۔اتوار کو وزیر اعلی سندھ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے علی زیدی […]

close