کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو 18 اپریل تک ایف آئی اے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایف آئی اے انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت کے موقع پرحریم […]
راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام یوم ثقافت پنجاب 14 مارچ کومنایا جائے گا۔یوم ثقافت کی تقریبات صبح 10 بجے شروع ہوں گی اور پورے دن جاری رہیں گی۔تقریبات میں دستکاروں کے سٹال، میوزیکل پرفارمنس، پنجاب کی ثقافت کے عنوان سے پوسٹرسازی کے مقابلے […]
غذر(آ ئی این پی) گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،غذرکے بالائی علاقوں میں شدیدبرف باری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیابرف باری نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی سردی کی شدت میں اضافے کے […]
گلگت(آئی این پی)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اہبت سابق گورنراے جی این قاضی کے نام پر شعبہ اکنامکس میں چیئر اے این قاضی قائم کرلیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر محمود بطور اے جی این قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی […]
جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد پولیس کا مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے میں مختلف مقدمات میں مطلوب دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے […]
سبی/کو ئٹہ(آئی این پی) بلو چستان کے شہرسبی میں جیل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اہلکا روں سمیت 5افراد جاں بحق جبکہ8 2سے زائد زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش نا ک بتا ئی جا رہی ہے […]
کوئٹہ (آئی این پی)آئی جی پولیس محسن حسن بٹ نے گزشتہ دنوں بلوچستا ن کی تاریخ میں پہلی بار کوئٹہ میں خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرکے زرغونہ منظور ترین کو پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات کردیا۔ گزشتہ روز پولیس اسٹیشن انڈسٹریل ایریا کو […]
جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں پولیو کا اے ایف پی کیس ظاہر، محکمہ صحت کی ٹیم اطلاع پر متعلقہ گاؤں پہنچ گئی، متاثر بچے کا معائنہ، نمونے لیکر لیبارٹری بھیجے گئے ہیں، رپورٹ کے بعد ہی واضح ہو گا ابتک 30سے زائد ایسے […]
منگچر(آئی این پی) سوئی سدرن گیس کمپنی قلات زون کی کارروائی کلی مندے حاجی اور کلی سید موریز میں سینکڑوں غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سب زونل منیجر طلال بلوچ کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز منگچرکے علا قے کلی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) عالمی یوم خواتین کے موقع پر محکمہ ترقی نسواں کے زیر اہتمام دارلحکومت مظفرآباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد تھے جبکہ وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جموں وکشمیرلبریشن سیل اور ماڈل سائنس کالج مظفرآباد کے اشتراک سے سیمینار ”بعنوان:عورت ہوں مگر صورت کوہسار کھڑی ہوں“ کا انعقاد کیا گیا۔ جس پر خواتین کے مسائل اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کی خواتین […]