اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کے دوران ایک نیوز چینل کے کیمرہ مین کی طرف سے ستعمال کیے جانے والے ڈرون کے آصفہ زرداری سے ٹکرانے کی واقعہ کی تحقیقات کےلیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی دھمکی اور آصفہ بھٹو پر حملہ برداشت سے باہر ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپراانے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ کر لیاہےاور95 پیسے فی یونٹ تک بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔نیپر ا کے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اضافے سے متعلق […]
ٹوکیو (پی این آئی) ایک طرف روس نے ہمسایہ ملک یوکرین سے دو علاقوں کی آزادی کے لیے کئی روز سے باقاعدہ جنگ شروع کر رکھی ہے جس نے عالمی جنگ کا خطرہ پیدا کر دیا ہے تو دوسری جانب جاپان نے متنازع کریل جزائر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرنے کے بعد ان کے خلاف زبردست سیاسی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں تو دوسری جانب سپریم کورٹ نے این اے 122 میں دوبارہ الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر بلوچ لیڈر نے 48 گھنٹے میں آصف زرداری سے دوسری اس حوالے سے دوسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص سیاسی حالات میں یہ ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک […]
لاہور (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی اپوزیشن جماعتوں کے ہتھکنڈوں کا توڑ کرنے کے لیے جوابی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ گزشتہ روز کراچی کے ہنگامی دورے کے بعد میں وزیر اعظم آج […]
لاہور (پی این آئی) عثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ یا کوئی اور ایجنڈا؟ وزیر اعظم عمران خان آج گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو دورۂ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ارکان […]
راولپنڈی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے خلاف حکومتی مشینری کی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے راولپنڈی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما […]
تخت بھائی (آئی این پی)تخت بھائی کے علاقہ فضل آباد میں پسند کا رشتہ نہ دینے پر ملزم گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرکے نوجوان دوشیزہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ بدھ کو اطلاعات […]
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے، جعلی وزیراعظم کو گھر بھیج کر سیاست سے ہمیشہ کیلئے دستبردار کردیں گے۔ عدم اعتماد جمہوریت کی بحالی کیلئے پہلا قدم […]