پشاور(آئی این پی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہر مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے،شکست خوردہ عناصر کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی اور اپوزیشن […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کے آغاز پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں -اس منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی- جڑواں شہر وں میں ٹریفک کی […]
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ 7ارب75کروڑ روپے کی لاگت سے ایمرجنسی بلاک اورٹراما سینٹر بنایا جائے گااوراس منصوبے کو اگلے سال جون تک مکمل کیا جائے گا،بزدار حکومت سیاسی محاذ کے ساتھ عوام کو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے […]
دکی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر دکی عظیم کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حضرت ولی کاکڑ اور ایم ایس ڈاکٹر جوہر خان شادوزئی نے شہر میں عطائی ڈاکٹروں کی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سولہ عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کردئیے۔ اسموقع پر مختلف […]
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اگر پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا گیا تو اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں بھرپور دھرنا دیں گی،پاکستان کے عوام اور قوم کو مبارکباد دیتا ہوں […]
کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے ہی کامیاب ہوچکی ہے۔ ہفتے کو اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران […]
اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعطم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ ریاست کا اہم ترین ادارہ ہے جس کا کام ریاست کا نظام چلانے والی بیوروکریسی کی تربیت کرنا ہے اصلاحات کے خواب […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) ترجمان آزاد کشمیر حکومت نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر آزاد خطہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے پر عزم ہے۔ سپریم کورٹ آف آزا د کشمیر کے حکم اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پربسنے والے پاک فوج کے بلاتنخواہ سپاہی ہیں،ایل او سی کے مسائل حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں،بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں میں بنکرز کی تعمیر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]