اسلام آباد (پی این آئی) آج جمعرات کی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی سے ن لیگ کے اہم رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفے میں حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ بھی […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم نے سابق رکن اسمبلی عبدالوسیم کا نام ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے تجویز کردیا ، ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی معاہدے کے تحت کراچی حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹر تبدیل ہونا ہیں۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں […]
کراچی(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے جس متعصب اور ظالم پیپلزپارٹی سے مہاجروں کے لیے نیا صوبہ لینا تھا، آج اپنی وزارتوں اور گورنری کی خاطر اسی پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا۔ […]
کراچی(آئی این پی) سندھ میں اساتذہ کا آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے 200 سے زائد افراد کا ڈومیسائل جعلی نکلا جب کہ جعلی ڈومیسائل پر دوسریصوبوں کیامیدواروں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق سندھ بھرمیں 137 خواتین امیدواروں کا ڈومیسائل جعلی نکلا […]
کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پاکستان رینجرز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل کو گلشن اقبال میں اپنی سرکاری رہائش گاہ سے ملحقہ زمین خالی کرکے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی آفیسرز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس ظفر احمد […]
پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ والے دن مافیا سٹائل کا آپریشن ہوا،جس میں پولیس اہلکار گھروں میں گھس گئے، عورتوں کو خوفزدہ کیا،ڈکٹیٹر شپ میں ایسی کوئی حرکت نہیں ہوئی […]
انقرہ (آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کے دوسرے گھر جیسا ہے، پاکستان اور ترکی 75 سالہ تعلقات کی سالگرہ منا رہے ہیں، ترکی نے ای کامرس اور دیگر شعبوں میں بھرپور ترقی کی ہے، ترکی اور پاکستان […]
ہر نا ئی (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی کارکنوں کی پارٹی سے بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ۔ بیان کے مطابق پارٹی ذمہ داران جنھوں نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں […]
کوئٹہ (آئی این پی)احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب آفتاب احمد لون نے اربوں روپے کرپشن کے ریفرنس میں نامز د ملزم سابق ایم ڈی پسنی فش ہاربر اور حاضر سروس ڈی جی خزانہ اینڈ اکاونٹس علی گل کرد کو7سال قید اور 63کروڑ روپے جرمانے […]
فیصل آباد (آئی این پی )ڈاکٹرکو اغواء کرکے بھتہ لینے والے 7افراد مقدمہ کی زد میں آگئے تھانہ پیپلزکالونی میں رفیق نے اغواء وبھتہ خوری کی دفعات کے تحت درج کروائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا کہ اس کے بیٹے ڈاکٹرمحمد حسنین کو گھر […]