پشتو گلوکار ڈاکٹر کرن خان پر حملے کو ثقافت پر حملہ قرار دیدیا گیا، پولیس اہلکارو ں کی گرفتار اور کارروائی کا مطالبہ

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے پشتوسنگرڈاکٹرکرن خان کیساتھ پیش آنیوالے واقعے کوثقافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کرکے مرتکب پولیس اہلکاروں کیخلاف تادیبی کارررائی کامطالبہ کردیا،پیر کے روز جب اسمبلی اجلاس سپیکرمشتاق احمدغنی کی زیرصدارت شروع ہوا تو […]

بڑی خوشخبری، سابقہ فاٹا کے ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے قانون کی منظوری دیدی گئی

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی نے سابقہ فاٹاکے پراجیکٹس کی صوبے کومنتقلی اور ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے خیبرپختونخوا(وفاقی زیرانتظام سابقہ قبائلی علاقہ جات میں سروسزکی مستقلی)بل مجریہ2022کی منظوری دیدی اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہاکہ چارہزارکے زائد ملازمین مستقل ہوچکے ہیں دیگرپراجیکٹس […]

عشے زئی قبیلے کی شاخ بلالزئی کے دو گھرانوں میں قتل کی 37 سالہ پرانی دشمنی، دوستی میں بدل گئی

چمن (آئی این پی) عشے زئی قبیلے کے شاخ بلالزئی کے دو گھرانوں میں 37 سالہ پرانے رنجش کا فیصلہ ہوگیا دونوں خاندان شیر وشکر ہوگئے عوام کا اے این پی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی کی کاوشوں کو خراج تحسین علاقے کے سرکردہ قبائلی […]

جیولر کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا چوری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار، شناخت سامنے آ گئی

پشین (آئی این پی) سی آئی اے پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی پشین با زارمیں جیولری کی دکان سے لاکھو ں روپے مالیت کا سونا چوری کرنیوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے […]

کون کون سے گرڈ اسٹیشن پر بجلی آج 4 گھنٹے بند رہے گی؟

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 22مارچ کو(بروزمنگل) سریاب گرڈاسٹیشن کے جائنٹ روڈ، اولڈلیاقت بازاراور سٹی گرڈکے جناح روڈفیڈروں سے صبح9بجے سے ایک بجے دن تک جبکہ کوئٹہ سٹی […]

لین دین کے تنازعہ پر دو گروہوں میں جھگڑا، 6 افراد شدید زخمی، 2 کی حالت تشویشناک۔ واقعہ کہاں پیش آیا؟

ٹھل (آئی این پی)ٹھل میں لین دین کے تنا زعہ پر دو گروہوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 6افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں سے 2کی حالت تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے۔تفصیلات […]

ن لیگ خیبر پختونخوا میں بھی متحرک، وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کے حوالے سے قرارداد صوبائی اسمبلی میں جمع کرا دی

پشاور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے حوالے سے قراردادصوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے (ن) لیگ کے رکن اختیارولی کی جانب سے جمع کردہ قراردادمیں کہاگیاہے کہ اپوزیشن کے عدم اعتماد تحریک میں ساتھ دینے […]

پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کا 35 اراکین کی حمایت کا دعویٰ، لیکن ایک اور مختلف مؤقف بھی سامنے آ گیا

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و انسانی حقوق شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کا 35 اراکین کی حمایت کا دعوی بے بنیاد ہے۔تمام اراکین صوبائی اسمبلی کا وزیر اعلی محمود خان کے اوپر مکمل اعتماد ہے۔خیبر پختونخوا میں […]

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں انفارمیشن کے افسران کا دنیا نیوز ہیڈ کوارٹر کا دورہ

لاہور (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال کی قیادت میں محکمہ تعلقات عامہ کے آفیسران کا Capacity Building Exposure Visit کے دوران دنیا نیوز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔وفد نےدنیا نیوز کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا۔ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، 27 مارچ کو ڈی چوک جلسہ میں بھرپور شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 27مارچ کو ڈی چوک جلسہ میں بھرپور شرکت کا فیصلہ،ڈی چوک جلسہ میں شرکت کے لیے وزراء اور سینئر پارٹی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی قائم […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدارت میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی، ممبران کشمیر کونسل و سابق ٹکٹ ہولڈر کا اجلاس،اجلا س میں وزراء،ممبران اسمبلی،ممبران کشمیر کونسل اور ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت،پاکستان تحریک انصاف […]

close