اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ہنگامی پلان 24گھنٹے میں طلب کر لیا اور متعلقہ وزرا کو صنعت اور گھریلو صارفین کو بجلی کی فراہمی میں توازن لانے کی ہدایت کی اور توانائی، پٹرولیم اور خزانے کے وزیروں […]
جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ایک روزہ دورہ جہلم ویلی، اہلیان جہلم ویلی کا تاریخی خیر مقدم،جہلم ویلی انٹری پوائنٹ سے لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تک عوام الناس کی جانب سے جگہ جگہ استقبال، ہر طرف […]
جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو دورہ جہلم ویلی آمد پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر میں آزادکشمیر پولیس کی جانب سے سلامی دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے نئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ اگلے سال مہنگائی 23 فی صد تک جانے کا امکان ہے جب کہ ملکی ترقی کی شرح 3 فی صد تک رہ سکتی ہے۔ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حج 2022ء کے حوالے سے اسلام آباد ائرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور، سعودی سفیر اور دیگر سرکاری حکام نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کی حکومت کا سابق وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کی حکومتی کوشش […]
اسلام آباد (پی این آئی) غریب عوام پر اب گیس بم گرا دیا گیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے بتایا گیا ہے ث پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی گئی ہے۔ اوگرا نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کر دی۔ سوئی […]
بونیر(آئی این پی) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ختم کرنے کے لیے بھارت، اسرائیل اور امریکہ نے مل کر سازش کی، بیرونی سازش کے تحت پاکستان پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی،عدالتی فیصلے کے بعد لانگ مارچ […]
گوادر (آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ہمارے پاس پٹرول کی قیمت بڑھانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، ایک ہفتے تک پوری کوشش کی کہ عوام پراضافی بوجھ نہ ڈالیں، دل پر پتھ رکھ پر پٹرول کی قیمت میں دوبارہ اضافہ کرنا پڑا، […]
حافظ آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ زرداری بہت جلد ن لیگ کی سیاست کا بوریا بستر گول کرکے ا […]
لاہور(آئی این پی)صوبے میں مہنگائی اورذخیرہ اندوزی کے سدباب کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت جامع پلان آف ایکشن تیار کر لیا گیا ہے اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور ڈپٹی کمشنرز کو خصوصی ٹاسک سونپ دیئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا […]