پلندری /سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی سفارتی تاریخ میں بڑی کامیابی ہے۔ او آئی سی کے کشمیر پرجاندار موقف […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیرجسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے بلدیاتی انتخابات 2022کے آزادانہ،منصفانہ،غیر جانبدارانہ اور بروقت انعقاد کے سلسلہ میں 29مارچ2022بروز منگل بوقت 11:00بجے دن کمیٹی روم بلاک نمبر۔4سول سیکرٹریٹ چھتر مظفرآباد میں آزادکشمیر کی تمام رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں کے سربراہان […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول نے کل واضح کردیا وہ پی ڈی ایم کا حصہ نہیں۔ شہباز گل نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا شروع کیا گیا معاملہ ہم ختم کریں گے، ہم نے سپریم کورٹ میں ریفرنس پر جواب جمع کرا دیا ہے،ہمیں سپریم کورٹ پر اعتماد ہے، ہمارے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان پر سیاسی پارٹی کے لیے سرکاری عہدہ استعمال کرنے کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکانٹس کو غیر قانونی قرار دے کرلاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کی قیادت میں حکومت اتحادیوں کے ساتھ مضبوط کھڑی ہے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور […]
اسلام آ باد(آئی این پی ) خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کے دوسریمرحلے میں 18اضلاع سے ایک ہزار 318کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ویلج ونیبرہڈکونسلز میں جنرل نشستوں پر 351امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے۔ خواتین نشستوں پر 533،مزدورکسان کی نشست پر 151 کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہوئے۔ نوجوانوں کی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی حزب اختلاف کا ملکی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، حزب اختلاف والے عمران خان کے خلاف اکھٹے ہوئے ہیں، بہترین او آئی سی کانفرنس ہوئی اور او آئی سی کانفرنس کے شرکا نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزارت کے ایک محکمے پاسپورٹ آفس کے ملازمین کی جانب سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خط لکھا گیا ہے جس میں تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہوسکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں کہا کہ اپوزیشن کے پاس ہمارے بندے ہیں تو […]