رانا ثناللہ نے عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا اشارہ دے دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ جس کے بولنے اور کھلے رہنے سے ہمیں فائدہ ہو اس کی گرفتاری میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا،جو بھی قانون توڑے گا قانون کی گرفت میں آئے گا،بھگوڑے […]

جے یو آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس 12 جون کو طلب، اہم ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی) جمیعت علمائے اسلام (ف)جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ اور صوبائی امرا کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس 12جون بروز اتوار کو جے یو آئی کے سب آفس اسلام آباد میں ہوگا ، […]

حکومت عمران خان کی گرفتاری کا سوچنے سے بھی گریز کرے، مراد سعید نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمیں پتہ چلا ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ عمران خان کی گرفتاری کا سوچنا بھی مت،اسلام آباد میں میڈیا سے […]

بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9فیصد رکھا جائے، آئی ایم ایف نے اتحادی حکومت سے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9فیصد رکھا جائے،نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز […]

پاکستانی نہ پہلے ڈیفالٹ ہوئے اور نہ اب ہوں گے، اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ عہدیدار نے یقین دہانی کرا دی

کراچی(آئی این پی)قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضی سید نے کہا ہے کہ پاکستانی نہ پہلے کبھی ڈیفالٹ ہوئے اور نہ ہی ڈیفالٹ ہوں گے ،ملک کی موجودہ معاشی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سری لنکا نہیں اور […]

آٹا خیبر پختونخوا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی(آئی این پی) اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا مرحبا نعمت کی ٹیکسلا میں بڑی کاروائی۔ٹیکسلا ،فلور ملز سے آٹا خیبر پختونخوا سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ٹرک میں 900 آٹے کے تھیلے موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت آٹا سمگلنگ کے حوالے سے زیرو […]

سابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کو گرینڈ ڈائیلاگ کا حصہ بننے کی دعوت دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، اسٹیک ہولڈرز میں فوج اور عدلیہ بھی شامل ہے، چاہتے ہیں پی ٹی […]

جامعہ کراچی خودکش دھماکا، حملہ آور خاتون کے شوہر کیخلاف کس الزام میں مقدمہ درج؟

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں 26اپریل کو خودکش دھماکا کرنے والی خاتون حملہ آور کے شوہر ہیبتان بشیر پر ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں انسپکٹر ثنااللہ کی مدعیت میں درج کیا گیا […]

مظفر آباد، جنگلی ریچھ کا خواتین پر حملہ، ایک خاتون نے ڈنڈے سے ایسی پٹائی کی کہ ریچھ زخمی ہو کربھاگ نکلا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے مضافاتی علاقہ ہوتریڑی گجراں میں ریچھ نے دوخواتین پر حملہ کرکے ایک خاتون شازیہ بی بی کو شدید زخمی کردیا جبکہ دوسری خاتون نے ڈنڈے سے ریچھ کی ایسی پٹائی کی کہ زخمی ریچھ جان بچاکر […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے آئی جی پولیس آزاد کشمیر امیر احمد شیخ کی ملاقات

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر امیر احمد شیخ کی ایوان صدرمظفرآباد میں ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورانسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر امیر احمد شیخ کے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری دس روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے، برطانوی، یورپی اور آئرش پارلیمنٹ میں یاسین ملک کو سزا کے حوالے سے بریفنگ دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج 10روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو گئے۔ اپنے دورے کے دوران صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے بڑھتے ہوئے مظالم، یاسین ملک کی سزا […]

close