اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ اگر پرانی حلقہ بندیوں پر عام انتخابات کرانا ہیں تو الیکشن کمیشن اکتوبر کے آخرتک تیار ہوگا،تاہم یہ فیصلہ حکومت کو کرنا ہے، اگر ڈیجیٹل مردم شماری دسمبر تک ہو جاتی ہے توحلقہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ثبوت مل گئے تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔ پیر کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، ملاقات میں وفاقی بجٹ ، ترقیاتی منصوبوں،قانون سازی اور دیگر امور پر بھی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں کھیلوں کے ذریعے فرقہ وارانہ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے زلمی مدارس کشمیر لیگ کا آغاز کردیا رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیرآزاد اور سابق ایم ایل اے پیرسید علی رضا بخاری نے مظفرآباد کے کرکٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فوجداری مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کابینہ کے فیصلے کی ضرورت نہیں، عمران خان کو گرفتار کرنے کا میرا پکا ارادہ ہے، دل سے سمجھتا ہوں کہ یہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت کو ممکنہ گرفتاری پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق کورکمیٹی […]
مانچسٹر (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پربرطانیہ بھر سے آئے سینکڑوں کشمیریوں کی جانب سے شانداراور پرجوش استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر استقبالی ہجوم اتنا پرجوش تھا کہ رش کی وجہ سے برطانوی پولیس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان انفارمیشن سینٹر کے زیر اہتمام آزادکشمیر میں صحافیوں کی پیشہ ورانہ استعداد کار بڑھانے کیلئے مرحلہ وار تربیتی ورکشاپس کا انعقاد ہوا۔اختتامی تقریب میں پارلیمانی سیکرٹری پروفیسرتقدیس گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مر دم شماری جبکہ ساتویں خانہ و مردم شماری 2022 کی آگاہی اور حساسیت کے سلسلے میں آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں ادارہ شماریات پاکستان کے زیراہتمام ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی لیپہ میں پاک فوج اور محکمہ صحت عامہ کے باہمی اشتراک سے بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر طاہر عزیز نے دو روز تک مختلف بیماریوں میں […]
وادی لیپہ (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی لیپہ میں چاول کی فصل کی کاشت کیلئے کھیتوں کی تیاری کے نتیجہ میں وادی کے قدرتی حسن میں نکھار آتے ہی پاکستان بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے لیپہ کا رخ کر لیا ہے ۔بائیکرز […]