منحرف ارکان کی پی ٹی آئی کی طرف واپسی کا سفر شروع ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کے ساتھ تحریک انصاف کے کھل کر سامنے آنے والے رہنما واپسی کا سفر بھی اختیار کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے […]

اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملاقاتوں کے ایک اور راؤنڈ کا فیصلہ، نتیجہ کیا نکلے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کے خلاف سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے اور وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کو واپس اپنے ساتھ جوڑے کے لیے ملاقاتوں اور رابطوں کا ایک اور راؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے […]

سابقہ اتحادی رہنما نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو مجرم قرار دے دیا

مانسہرہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت میں شامل سابقہ اتحادی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے جرمانوں […]

گرما گرم سیاسی ماحول میں جہانگیر ترین کے اہم رہنما عون چوہدری کہاں پہنچ گئے؟

مدینہ منورہ (پی این آئی) جب ملک میں سیاسی سرگرمیوں کا درجہ حرارت عروج پر ہے تو اس دوران وزیراعظم عمران خان کے کچھ عرصہ قبل تک کے انتہائی قابل اعتماد ساتھی اور اب جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری کے حوالے سے خبریں […]

خبردار ہوشیار، لمپی اسکن بیماری گائے کے بعد بھینسوں میں بھی پھیل گئی

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے کئی شہروں میں دودھ دینے والے جانوروں کی بیماری لمپی اسکن گائے کے بعد بھینسوں میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں بھینسوں میں بھی لمپی اسکن ڈیزیز کے کیسز سامنے آ گئے ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک […]

غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی(آئی این پی) میرپور برڑو میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب میرپور تھانہ کی حدود گاؤں الاہی بخش برڑو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 26 سالہ دھنل خاتون اور 25 سالہ افضل عرف راجہ […]

شہری ہوشیار ہو گئے، 4 رہزنوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن اور گچیرو میں 4 رہزنوں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود پیر قرارو کے پاس منور چنہ سے موٹر سائیکل چھین کر ہونے والے رہزنوں کا تعاقب کرکے شہریوں نے ایک […]

عدالت میں پیشی پر آئے بیٹوں سے ملنے کیلئے آیا باپ انتقال کر گیا

نوشہرو فیروز(آئی این پی)عدالت شنوائی پر آئے بیٹوں سے ملنے کیلئے آیا باپ انتقال کرگیا، بھریا سٹی کی عدالت میں جھگڑے کے ایک مقدمہ میں حاضری پر آئے ہوئے بیٹوں نذر محمد لرو، محمد بچل سے ملنے کیلئے آنے والا ضعیف باپ محمد سرور لرو […]

لال شہباز قلندر کے زائرین کی کوچ الٹ گئی، خواتین، بچوں سمیت کتنا نقصان ہو گیا؟

نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز زائرین کی کوچ الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 20 سے زائد زخمی، لعل شہباز قلندر کے عرس پر آئے ہوئے پنجاب کے زائرین کی کوچ نمبرایک ای ایس 174 گجرات واپس جاتے ہوئے قومی شاہراہ پر […]

غیرت کے نام پر دہرا قتل، خاتون اور مرد کی نعشیں آدھے گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہیں

ٹھل(آئی این پی)ٹھل کے قریب غیرت کے نام پر دہرا قتل،خاتون اور مرد کی نعشیں آدھے گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہیں، پولیس پارٹی کی جائے وقوعہ پرپہنچنے میں تاخیر،علاقے میں خوف وحراس کی لہر، تفصیلات کے مطابق ٹھل کے قریب پولیس تھانہ میرپور […]

80 سے 90 کروڑ نہیں، بزدار نے مستحقین میں 7 کروڑ 81 لاکھ روپے تقسیم کیے، ترجمان نے وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے صوابدیدی فنڈز کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی خبر من گھڑت اور حقائق سے یکسر منافی ہے۔ جمعہ کو ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ آفس کا تمام ریکارڈ محفوظ […]

close