چیف سیکرٹری آزادکشمیر کو محکمہ اطلاعات، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی بریفنگ جدید میڈیا ٹولز استعمال کرتے ہوئے حکومتی پبلسٹی کی جائے، چیف سیکرٹری کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر محمد عثمان چاچڑ کو محکمہ اطلاعات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی بریفنگ۔ بریفنگ میں سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال،ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد رفیق و دیگر متعلقہ حکام […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے شعبہ صحافت کے لیے مالیاتی ریلیف کا اعلان کر دیا، صدر اے کے این ایس سے ملاقات میںصحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے فنڈز کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزاد خطہ میں آزاد اور مضبوط صحافت کو فروغ دینے کے لئے اس شعبہ کے تمام مسائل کے ممکنہ حل کو یقینی بنانے کا عزم دہراتے ہوئے […]

مظفر آباد، زلمی مدارس لیگ کشمیر کا بڑا معرکہ، کوٹلی یونائٹیڈ نے کشمیر ٹائیگرز کو 53 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا پشاور زلمی، زلمی فاونڈیشن کے تحت زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن اختتام پذیر

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم میں زلمی مدارس لیگ کشمیر کا بڑا معرکہ ,کوٹلی یونائٹیڈ نے کشمیر ٹائیگرز کو 53 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام […]

مظفرآباد میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ اور جبری بندش، شہری سراپا احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ اور جبری بندش کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ آزادی چوک میں مظاہرین کی شدید نعرے بازی لوڈشیڈنگ ختم نہ کرنے کی صورت میں راست اقدامات اٹھانے کا اعلان مظفرآباد […]

تنخواہوں، پنشن میں اضافے کی بجائے ایڈہاک ریلیف؟ نئی تجویز نے سرکاری ملازمین کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی بجائے ایڈہاک ریلیف ملنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بجٹ کی تیاری سے منسلک زمہ دار ذرائع کا اس حوالے سے کہنا […]

شہباز حکومت کا “کٹا بچاؤ” پروگرام اور “مرغی پال” اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ، نئے مالی سال میں کتنے کروڑ روپے رکھ دیئے گئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کیے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے پر تجاویز تیار کی جا رہی ہیں۔ بجٹ کی تیاری سے منسلک زمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال […]

عمران خان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس میں تحقیقات شروع

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے سے تحائف کے حصول کے بعد ان کے دوست سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا ہے۔ امریکی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق […]

24 گھنٹے میں فیصل آباد شہر اور گردونواح میں 35وارداتیں، بھاری مالیت کا سامان لوٹ لیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)شہر اور گردونواح میں ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، دو گھروں میں 45لاکھ کے ڈاکے، دیگر 35وارداتوں میں بھی لاکھوں کا نقصان، سرراہ ڈاکوؤں نے نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی، طلائی زیورات دیگر قیمتی سامان لوٹ […]

پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤ ں نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات جمع کرا دیئے، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن سید عدنان جمیل نے پی پی 167 اور اعظم خان نیازی نے پی پی 168کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے ہیں۔ اس موقع پر اعظم خان نیازی اور […]

close