چیئرمین نیب اپنے اثاثے سامنے لائیں، سابق وزیراعظم نے جسٹس جاوید اقبال کو چیلنج دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب کے بجائے انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے،ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے کیسز چلاتے رہیں لیکن نیب کو ختم کریں۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب […]

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس، ایمان مزاری کو ریلیف مل گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری کی مقدمہ اخراج کی […]

میٹرک کے امتحان میں فیل ، 4 غیر ملکی طلبہ و طالبات نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں 4 طلبہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکشی کے 4 مختلف واقعات ریاست آندھرا پردیش میں اس وقت پیش آئے جب کورونا وبا کی وجہ سے […]

بتاؤ کہاں کہاں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟ مریم نواز نے عوام سے سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے براہ راست سوال پوچھ لیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟ ن […]

نئے بجٹ میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بھاری بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے، آئندہ سال کے کے وفاقی بجٹ میں بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاواسطہ ٹیکس […]

مصر میں 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی گئی

قاہرہ (پی این آئی) منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات کےصدام ،ظہور اور کراچی کے اقبال، راحیل، پرویز، عاطف سمیت مزید ایک شخص کو مصر […]

گھر میں بجلی بنائیں، حکومت نے صارفین کو بڑی سہولت دینے پر کام شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے سنگین مسئلے کے حل کے لیے وفاقی حکومت نے صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےکہا ہے کہ سولر پینلز […]

زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا، عمران خان ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے جنگ لڑتا رہوں گا۔ عمران خان کا یہ بیان پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیا […]

موٹروے پولیس نے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، واقعہ کہاں پیش آیا؟

کراچی(آئی این پی)موٹروے پولیس نے لیاری ایکسپریس وے پر لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق کار سوار ملزمان نے لڑکی گل سکہ کو اغواہ کرنے کی کوشش کی جس پر موٹروے پولیس نے حسن اسکوائر پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ […]

پیٹرول مہنگا ہو گیا، فیصل آباد میں بارات گھوڑے اور اونٹوں پر آ گئی

فیصل آباد (آئی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی باراتی بھی اب کار پر آنا ترک کرنے لگے۔فیصل آباد میں پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد آنے والی ایسی ہی ایک بارات نے دُلہن والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ہوا کچھ یوں کہ […]

close