گیس سلنڈر دھماکا، خاتون جاں بحق، اور 2 افراد زخمی ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور2 افراد زخمی ہوگئے۔ منگل کو اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون جاں بحق اور2افراد زخمی ہوگئے۔گزشتہ رات تھانہ گولڑہ کے علاقے میں […]

بھاری مالی نقصان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس بحال

اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علما ئے السلام کے پڑا ؤاور مسلم لیگ (ن) کے مہنگائی لانگ مارچ وجلسہ ختم ہونے کے بعد جڑاوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے مابین چلنے والی میڑو بس سروس تیسرے روز بحال کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور روڈ […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اندرونی اور بیرونی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی اور ساتھی وزراء کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے تاریخ کے درست دھارے کا انتخاب کیا ہے ۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے اس مشاورت […]

ڈائریکٹرف جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی چیئرمین پریس فاؤنڈیشن کو بریفنگ، فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کی حلف برداری 7، اپریل کو منعقد ہو گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے ممبران کی تقریب حلف برداری 7اپریل 2022بروز جمعرات بوقت ایک بجے دن منعقد ہوگی۔ چیئرمین پریس فاؤنڈیشن جسٹس سردار لیاقت حسین ممبران بورڈ آف گورنرزپریس فاؤنڈیشن سے حلف لیں گے۔ اسی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے مشیر برائے اوورسیز چوہدری محمد شعبان کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر اوورسیز کشمیریوں کو منظم کیا جائے، صدرریاست کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مشیر برائے اوورسیز چوہدری محمد شعبان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسے ایگزیکٹیو چیئرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق کی ملاقات، آزاد کشمیر میں سیاحت، صحت اور تعلیم کے شعبہ جات کی ترقی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ایگزیکٹیو چیئرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں آزاد کشمیر میں سیاحت، صحت اور تعلیم کے شعبہ جات کی […]

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جو ویژن دیا ہے وہ ترقی کا استعارہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ریاست کے وزراء سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزادخطہ کے اندر میرٹ کی بالا دستی کا تہیہ کر […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، تمام سیاسی جماعتوں کےسینئر رہنماؤں کی شرکت، تجاویز پیش کر دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آف آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت آزادکشمیر کے آمدہ بلدیاتی انتخابات کے انتظامات کے حوالہ آزادکشمیر کی سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سینئر رکن […]

ہر قربانی کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے کیا فیصلہ کر لیا؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور اپنے وعدے کی خاطر ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے ہر صورت تحریک عدم اعتماد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف […]

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب لیکن اسپیکر پنجاب اسمبلی کو ن ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنی جماعت کے کسی رہنماء اسپیکر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

close