راولپنڈی(پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مہنگائی کرنے کے باوجود آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کرسکی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر ردِعمل دے دیا۔مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی نے اپنے خلاف ایف آئی اے انکوائری کی خبر کا سکرین شاٹ ٹوئٹ کردیا۔انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نیوٹرل کو بتایا تھا کہ اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہوجائے گی، شوکت ترین نے بھی نیوٹرل کو آگاہ کیا تھا۔حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کیلئے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ،صوبائی وزیر خزانہ کی حلف برداری کھٹائی میں پڑ گئی۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات اور مسلم لیگ ن کے دو بڑو ں حمزہ شہباز اور مریم نواز میں […]
بیجنگ(پی این آئی)چینی وزیر دفاع وی فینگ نے امریکہ کو خبردارکیا ہےکہ چین تائیوان کی علیحدگی روکنےکے لیے آخری حد تک جائےگا۔وی فینگ کا کہنا تھا کہ امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت روکے اور چین کے مفادات کو نقصانات پہنچانا بند کرے۔سنگاپور میں […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ میں بڑی خوشخبری سنائے جانے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور 30 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ صوبائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے 1600 سی سی یا اس سے زائد طاقت کے انجن کی حامل گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابقٹویوٹا کرولا اٹلس گرینڈ 1800 سی سی میں 3 […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے حوالہ سے کابینہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگنے کی صورت […]
برمنگھم(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کو رکوانے کے لیے بہتر طور پر اپنا رول ادا کر سکتے ہیں۔ اس لیے برطانیہ […]
وادی لیپہ (پی آئی ڈی) نیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان جو آزاد کشمیر میں سیاحت کی پروموشن اور لوگوں کے اندر سیاحت کی آگاہی فراہم کرنے کی خاطر لاہور سے لیپہ بذریعہ سائیکل لیپہ پہنچے تو پاک فوج کی مقامی یونٹ نے ان کے اعزاز […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی جنگلات میں سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود جنگلات کی بےدریغ اور غیر قانونی کٹائی سلسلہ جاری ہے۔ پیر چناسی کے دامن میں سپرسراں کے جنگلات میں سبز درختوں کی جڑوں اور تنوں […]