آزاد کشمیر، پیر چناسی کے میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فرینڈز کرکٹ کلب نے ٹرافی جیت لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سخت گرمی میں سرد موسم کے مزے، آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی کے دامن میں چاروں اطراف سے سرسبز شاداب جنگلات میں واقع میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا بائیسویں سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا […]

شہباز حکومت کو چین سے امداد مل گئی ہے، شیخ رشید کا انکشاف، کیوں ملی ہے؟ یہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے چین سے شہباز حکومت کو ملنے والی امداد کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چین سے امداد ملنے کا شور مچا رہے ہیں، امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی، حکومت کو ایک […]

غربت کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں کی شرح میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ سروے کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں مسلسل کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ہر پاکستانی کو براہ راست متاثر کیا ہے۔ ان حالات میں مالی صورتحال کمزور ہونے کی شکایت کرنے والے پاکستانیوں […]

عالم عرب جاگ اٹھا، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

گزشتہ آٹھ برسوں میں پہلی بار بھارتی و زیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو دنیانے غیر ملکی دباؤ کے سامنے بری طرح جھکتے دیکھا۔ حکمران بی جے پی کو ایک لائیو ٹی وی شو میں رسول اللہ ﷺ کی شان میں توہین آمیز گفتگو کرنے […]

پنجاب اسمبلی، 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب، عمران خان خود میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف فیصلے کی وجہ سے خالی ہونے والے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف تاحال ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہیں کر سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

جون کا آخری ہفتہ، پاکستان کے کن کن اضلاع میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں شدید گرمی کی کی لہر سے متاثر شہریوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ […]

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً ختم ہوگیا ، چئیرمین پی سی بی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریباً ختم ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کی […]

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد فی گیلن پیٹرول کی قیمت 5ڈالر ہوگئی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ ملک میں مہنگائی کی نئی […]

طاہرالقادری پھر میدان میں آگئے ، ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان عوامی تحریک کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں 17جون کو ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مجلس شوریٰ کے اعلامیے کے مطابق برسوں سے زیر التوا اپیلوں کا فائدہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو پہنچ رہا ہے […]

سعودی حکومت نے حج پیکجز کے لیے نیا یونیورسل سسٹم فعال کر دیا

لندن، جدہ (پی این آئی)برطانیہ کی حج ٹریول انڈسٹری میں بڑے پیمانے پر فراڈ کے واقعات کے پیش نظر سعودی حکومت نے حج پیکجز کے لیے نیا یونیورسل سسٹم فعال کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسل سسٹم فعال کرنے والی کمپنی کا کہنا […]

عمران خان سے ناراضگی یا کچھ اور؟شیخ رشید نے جماعت اسلامی کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی اور پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج دونوں کی حمایت کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق […]

close