اسلام آ باد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ مفتاع اسماعیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذریعے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کو ختم کرنا ہوگا ، نیب کے ساتھ یہ ملک نہیں چل سکتا، نیب ختم ہونے تک ملک کا نظام نہیں چلے […]
نیویارک(پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قدر گھٹ کر 18ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔بٹ کوائن کی قدر میں 12فیصد کی حیران کن کمی واقع ہوئی ہے جس سے اس کی قیمت 23ہزار 619ڈالر پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف کا چین کا دورہ بہت اہم تھا، جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے آرمی چیف تھے جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’کملی‘ کی اداکارہ صبا قمر نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر غیر ملکی شخص سے شادی کریں گی اور عین ممکن ہے کہ وہ شادی کے بعد شوبز کو بھی خیرباد کہ […]
برسلز(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین انسانی حقوق کا چمپئن ہے اور مقبوضہ کشمیر میں اس وقت بہت بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں ہو رہی ہیں جس کی تاریخ میں مثال نہیں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے خواجہ مقبول وار کو ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر بحال کر دیا۔ اپیل کی سماعت کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ مقرر کردیاگیا سماعت 20 […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) ہم خیرات نہیں اپنا حق مانگتے ہیں ۔وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں کیلئے 49 ارب فراہم کرے ورنہ آزاد کشمیر اسمبلی میں بجٹ پیش نہیں کریں ۔کیا حکومت پاکستان کے نزدیک آزاد ریاست جموں و کشمیر کی اہمیت نالہ لئی سے زیادہ […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ، دریائے جہلم کے کنارے محکمہ آبپاشی کی 6 کنال 7 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ زمین کی کل مالیت 9 کروڑ 34 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہلم […]
کراچی (پی این آئی )پاکستانیوں کی چیخیں آسمان پر۔۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 9روپے 37فیصد اضافہ ،بُری خبر آگئی ۔۔کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 9روپے 37پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا میں سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔نجی ٹی وی کے […]