پشاور، سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ، نوجوان کرکٹر جاں بحق

پشاور (پی این آئی) پشاور میں رنگ روڈ پر سرحد یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کرکٹر جاں بحق ہو گیا۔ مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر کرکٹ گراؤنڈ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔ جاں بحق […]

ایلیٹ فورس کی وردیوں میں 13 ڈاکوؤں نے جیولرز سے ڈیڑھ کروڑ کا سونا لوٹ لیا

بھیرہ (پی این آئی) ایلیٹ فورس کی وردیاں پہنے 13 ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر کار سوار 4 جیولرز کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واردات بھیرہ کے قریب کی گئی۔ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی، […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت ہوشربا، سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبریں

کراچی (پی این آئی) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے، جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 16 […]

صباقمر کس کیساتھ حج پر جانا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی) اداکارہ صبا قمر نے شادی کے بعد شوہر کے ساتھ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔صبا قمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کے شادی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ […]

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری، یکم جولائی سےکالزمزید سستی ہو جائیں گی

اسلام آباد(پی این آئی) موبائل فون صارفین کے لیے ایک خوشخبری آ گئی ہے کہ یکم جولائی سے آف نیٹ ورک کالز مزید سستی ہونے جا رہی ہیں۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ’موبائل ٹرمی نیشن ریٹس‘ (ایم ٹی آرز)کم کرتے ہوئے 0.50روپے […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے جمعہ مبارک کے روز سرکاری دفاتر میں ’ورک فرام ہوم‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت کی طرف سے یہ اعلان اخراجات کم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اس اعلان کے […]

حکومت کی سستا پٹرول سکیم کے 2000روپے کے لیے خود کو کیسےرجسٹرڈ کروائیں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ’سستا پٹرول، سستا ڈیزل‘ سکیم متعارف کرائی گئی ہے تاکہ غریب طبقے پر بڑھتی ہوئی مہنگائی کا اثر کم سے کم کیا جا سکے۔ اس سکیم کے تحت ان افراد کو ماہانہ 2ہزار روپے دیئے […]

ماہرہ خان کس کیساتھ تعلقات کا شکار ہیں؟ اداکارہ نے اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے زندگی میں کسی کے ساتھ منسلک ہونے کا اقرار کر لیا۔ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ سے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے ایک دیوانے […]

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےاسپیکر پنجاب اسمبلی اور اپوزیشن کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ بجٹ کا اجلاس بلا کر فوری ملتوی کر دیاگیا ، کبھی میڈیا پر اسمبلی کے دروزے بند کر دیے جاتے ہیں ، اب بجٹ بھی پیش ہو گا اور تین ماہ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ ہو گئی ، ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں کرپشن کے نئے طریقے دریافت کیے گئے،ایک ہاوسنگ سوسائٹی سےمعاہدہ کیا گیا، معاہدے پر عمران خان کی اہلیہ کے دستخط موجود ہیں ، عمران خان نے تمام معاملات میں […]

close