سونا ایک ہی دن میں کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اور آج بھی قیمت ایک ہزار روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 […]

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عطا تارڑ کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبائی وزیر عطا تارڑکو پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپ دی۔ عطا تارڑکو پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ کے امور کی ذمہ داری سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا […]

“اُف اُف “،پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیاگیا، حامد میر بھی پریشان

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر “اُف اُف “کر اٹھے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے “کیپیٹل ٹاک “کے میزبان حامد میر نے لکھا “اُف […]

طلاق کے بعدوالدین کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟ سارہ علی خان کا حیران کن انکشاف

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان اپنے ماں باپ سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی طلاق کے معاملے پر کھل کر بولتی ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں سارہ نے کہا ہے کہ ان کے والدین طلاق کے بعد پہلے سے […]

غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلےپر دلچسپ بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک انصاف کے “واویلے” کو قاتل کی مقتول سے تعزیت سے تشبیہہ دے دی۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا پی ٹی آئی و ہمدردان کا پٹرول […]

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ میں شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے مہنگائی کے خلاف ٹرین مارچ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مرکزی ترجمان قیصر شریف نے بتایا کہ امیر […]

سابق امریکی صدر رونلڈ ریگن پر حملہ کرنیوالے شخص کو 41سال بعد رہائی مل گئی، مگر کیوں؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر رونلڈ ریگن پر 1981 میں حملہ کرنے والے مجرم جوہن ہنکلی کو 41 برس بعد رہا کردیا گیا۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق جوہن ہنکلی نے رونلڈ ریگن پر 1981 میں قاتلانہ حملہ کرکے انہیں اور تین دیگر لوگوں […]

برطانوی پارلیمنٹ کی مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم و بربریت کی مذمت، کشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم و بربریت کی مذمت اور کشمیری عوام کے حق خورادیت کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے اور یہ اعلان بھی کیا ہے کہ برطانوی ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے اگلے ہفتے پارلیمنٹ کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات، چینی وفد نے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔چینی وفد نے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے چینی وفد کو سرمایہ کاری کے حوالہ سے […]

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مظفرآباد میں 3 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مظفرآباد میں 3افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں،2مریض صحت یاب ہوئے ہیں،133افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،اور56518افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔آزادکشمیرمیں اب تک418087افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ […]

مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں نے تباہی پھیلا دی، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں نے تباہی پھیلا دی۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی دوڑیں لگ گئیں نقصانات کی تفصیلات اکٹھی کرنے کیلئے ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں۔ آزاد […]

close