کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری جیسے سیاسی فلسفی پی ٹی آئی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی ملک میں […]
لاہور (پی این آئی) سندھ کے بعد اب پنجاب میں بھی بجلی کی بچت کے لیے بازار اور کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کر […]
کوئٹہ (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے شہباز شریف، پھر زرداری اور اب مولانا فضل الرحمن کے حصے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حافظ […]
کابل (پی این آئی) افغان دارالحکومت کابل کے ایک گوردوارے میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا کابل کے علاقے کارتی پروان کے ایک گوردوارے میں […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست پر ورثاء کو بذریعہ پولیس نوٹسز جاری کرتے ہوئے آج ہفتہ کو طلب کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق رکن اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نکاح کے ایک سال بعد آج اپنی دُلہن گھر لے آئیں گے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور […]
لاہور (پی این آئی) دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے باعث پاکستان نے تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں کینگروز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔ مین ان گرین ون ڈے رینکنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے حکومت پٹرول کی قیمت میں مزید 65 روپے کا اضافہ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ 35 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ، 17 فیصد سیلز ٹیکس لیں گے۔شوکت ترین نے کہا […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری انگلش لیگ ٹی20 بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کاؤنٹی کلب جوائن کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل فرائض کی انجام دہی کے بعد قومی ٹیم […]
لاہور (پی این آئی) وزارت ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے تحت محکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا، محکمہ ریلوے کے لیے نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔ریلوے کے تمام دفاتر پیر سے ہفتہ چھ روز تک کھلے رہیں […]
لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خ و د ک ش ی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نےنجی ٹی وی کے مارننگ […]