جاپان بھارت اور پاکستان کا دوست ہونے کے ناطے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے کردار ادا کرے،صدر آزاد کشمیر کی جاپانی سفارتکار سے گفتگو

مظفرآباد / اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان دوبڑی ایٹمی قوتوں کے درمیان کو ئی بھی چھوٹا بڑا واقعہ خطرناک ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے جاپان پر […]

مظفرآباد، متحدہ اپوزیشن کا بجٹ پر عام بحث کا بائیکاٹ، اپوزیشن کا اسمبلی کی سیڑھیوں پر دھرنا دیکر علامتی اجلاس جاری رکھا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر خزانہ کی بحٹ تقریر کے بعد بجٹ پر عام بحث کا بھی بائیکاٹ کیا قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں اپوزیشن نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاجی […]

وادی نیلم میں سٹیٹ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی نے برف میں پھنس جانے والے بکروال قبائل کے لئے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سٹیٹ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی نے برف میں پھنس جانے والے بکروال قبائیل کے ریسکیو ریلیف اور بحالی کیلئے شروع کیا گیا آپریشن مکمل کر لیا ۔ وادی نیلم میں حالیہ برفباری کے باعث لوات، پتلیاں […]

پی ٹی آئی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے، لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ان انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

نائیٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد

ایسٹ لندن (پی این آئی) عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایک نائیٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائیٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت […]

آزادکشمیر کا بجٹ: ایک جائزہ سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا خصوصی مضمون

آزادجموں و کشمیر کی حکومت نے ایک کھرب 63 ارب کا بجٹ اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران وفاقی حکومت کی طرف سے مسلسل رواں مالی سال میں آزادکشمیرکو چودہ ارب روپے کم فراہم کرنے کا عندیہ دیا جاتا رہا۔ […]

عمران خان کی رہائش گاہ سے جاسوسی کے الزام میں پکڑا جانے والا کون نکلا؟ تشدد کس نے کیا؟ شہباز گل نے کون سی اشیاء قبضے میں لے لیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملازم کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے بیریئر سے پولیس کے حوالے کیا […]

اداکارہ زرنش خان نے انتہائی چھوٹی عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ زرنش خان نے 17 سال کی عُمر میں شادی کرنے کی وجہ بتادی۔زرنش خان نے اپنی اداکاری کی مہارت اور خوبصورت انداز سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنا مقام مضبوط کیا ہے۔ تاہم، حال ہی میں […]

روس پر ایک اور بڑی پابندی لگا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور جاپان نے روسی سونے کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا سمیت چاروں ممالک یوکرین میں جاری روسی جارحیت پر ماسکو کے فنڈز کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں جس کے لیے چاروں ممالک […]

اداکارہ وینا ملک شوہر کیخلاف پھر عدالت پہنچ گئیں، کیا درخواست کر دی؟شوہر مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)اداکارہ وینا ملک نے جہیز اور تحائف میں ملنے والا سامان سابق شوہر سے واپس دلوانے کےلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں اداکارہ وینا ملک کی جہیز کے سامان اور تحائف کی واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سول جج […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کودنیا کا بہترین کرکٹر ’’بگ ون ‘‘قرار دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اس وقت عالمی کرکٹ کے بہترین بلے باز کے طور پر خود کو منوا لیا ہے، یہاں تک کہ کمنٹیٹرز بھی بین الاقوامی میچوں کے دوران ان کے دبدبے کے بارے میں بات کرتے ہیں […]

close