پی ٹی آئی کا پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ ہی کی جائے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(آئی این پی)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،انٹربینک میں امریکی ڈالر 11پیسے سستا ہو کر 181 روپے 52پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے مہنگا ہوکر 182روپیکا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رحجان جاری

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھا ایک لاکھ 30ہزار 600روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے […]

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، جس کے تحت آج ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔قومی اسمبلی کے ایجنڈے کے مطابق […]

پنشن میں 10 فیصد اضافے، کم از کم تنخواہ 25 ہزار کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق کب سے ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کی جانب سے سول سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافے اور کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشنز کے مطابق سول ملازمین پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل […]

پی او ایس انعامی اسکیم کی چوتھی قرعہ اندازی، میٹرو اسٹورز سےبھی 1 ملین روپے کے انعامات تقسیم، کس کس کا انعام نکلا؟

اسلام آباد(آئی این پی) ایف بی آر کی منفرد پی او ایس انعامی اسکیم کے سلسلے کی چوتھی مسلسل ماہانہ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی تقریب جمعے کی سہ پہر ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں روایتی جوش و خروش سے سجائی گئی۔ اس تقریب […]

ہم قیمتیں بڑھاتے تو مہنگائی کا پہاڑعوام پر ٹوٹ پڑتا، عوام ہمیں بد دعائیں دیتے، وزیر اعظم شہباز شریف کا خطاب

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی جس کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز تک برقرار رہیں گی، وزیراعظم کاکہناہے اگر ہم قیمتیں بڑھاتے تو مہنگائی کا […]

15 روز میں مہنگائی کم ہوجانی چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ 15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے تشویش کااظہار […]

عمران خان نے سیاسی ڈیڈلاک میں مصالحت کے لیے فوج کو مدد کے لئے نہیں بلایا تھا، شیریں مزاری کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا […]

نامنظور ڈاٹ کام، عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے فنڈز جمع کرنے کی مہم شروع کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے تحریک انصاف کو فنڈز دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سازش کے تحت حکومت تبدیلی کی سازش رچائی گئی کرپٹ ترین لوگوں کو پاکستان پرمسلط کیا گیا ہے ایسے لوگوں […]

عمرہ کی ادائیگی اور وضہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد بیرسٹر سلطان محمود کی وطن واپسی

جدہ،اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سعودی عرب کے چار روزہ دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اس دورے کی دعوت او آئی سی نے […]

close