آزادکشمیر، کسانوں اور محکمہ زراعت ولائیوسٹاک کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنے کیلئے سموار میٹنگز کے انعقاد کا فیصلہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں کسانوں اور محکمہ زراعت ولائیوسٹاک کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنے اور زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے سموار میٹنگز کے انعقاد کا فیصلہ ۔ سیکرٹری زراعت، لائیو سٹاک وآبپاشی سردار جاوید ایوب نے نے محکمہ کا چارج […]

آزاد کشمیر، صدر، وزیراعظم، سپیکر اور وزرا ء کی سمت ایک دوسرے سے الگ ہے، یہ نظام زیادہ دیر چلتا نہیں نظر آرہا، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و سابق صدر مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے وزیراعظم سردار تنویر الیاس شریف آدمی ہے مگر اس کے ساتھ وہی ٹیم جڑی ہوئی ہے […]

آزاد کشمیر اسمبلی،حریت پسند رہنما یاسین ملک کے خلاف مقدمات ختم کرنے اور رہائی کے لیے قرارداد منظور

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بھارتی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے آزادی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف مقدمات ختم کرنے اور انکی فوری رہائی سے متعلق قرارداد کی منظوری دی ہے ۔ آزاد کشمیر […]

مظفرآباد، بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور جبری بندش، شہریوں کا احتجاج، سڑکوں پر نکل آئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور جبری بندش کے خلاف شہری احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ چھتر چوک، گوجرہ شوکت لائن، امبور اور چہلہ بانڈی میں مظاہرین نے سڑکیں بند کر کے احتجاج ریکارڈ […]

وزیر خزانہ کی پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز 1 روپے میں فروخت کرنے کی پیش کش

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ نے پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز 1 روپے میں فروخت کرنے کی پیش کش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملک کے 2 بڑے سرکاری […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے عمران خان سے ملاقات سے متعلق حیران کن بات بتادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کا کہنا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ہے اور نہ ہی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق ڈی جی آئی […]

نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی ، حکومتی اتحادی جماعت نے دو ناموں کی تجویز دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومتی اتحادی بی اے پی نے2 نام تجویز کردئیے۔بی اے پی کی جانب سے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبر کا نام تجویز کیا […]

پیٹرول مزید مہنگا ہو گا، وزیر خزانہ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے پیٹرول مزید مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا،وزیرخزانہ کاکہناہے کہ یکم جولائی سے پیٹرول کے نرخ مزید بڑھا دئیے جائیں گے،وزیر خزانہ نے ہم نیوز کے پروگرام ہم مہربخاری کے ساتھ میں بات چیت کے […]

جولائی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ سکتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ جولائی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ سکتی ہے۔ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ممبران اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دنیا میں گیس اور تیل کی […]

جسم میں ہڈیوں کی کمزوری دور کرنے کے لیے تین سادہ اور مفید غذائیں جو آپ کی زندگی بدل دیں

اسلام آباد (پی این آئی) آپ کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے ویسے آپ کی ہڈیاں کمزور ہوتی جاتی ہیں۔ بڑھتی عمر کے ساتھ جسم کی ہڈیوں کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس مقصد کے لیے طبی ماہرین صحت تین چیزوں […]

سندھ کے بلدیاتی انتخاب میں گدھا گاڑی مزدور کی بیٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دے دی

خیر پور (پی این آئی) گزشتہ روز سندھ میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خیرپور سے گدھا گاڑی مزدور کی بیٹی نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ اس حوالے سے سندھی میڈیا کی رپورٹس […]

close