راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امید ہے شہباز شریف شو بازیوں کے بجائے عملی اقدامات کریں گے،شہباز شریف کے کوٹ لکھپت جیل کے دورہ پر فیاض الحسن چوہان نے ردِ عمل […]
اسلام آباد(آئی این پی)نئی حکومت بھی آئی ایم ایف کے روڈ میپ پر چل پڑی، قرض کا موجودہ پروگرا م جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا جس کے مطابق پٹرول مزید مہنگا کیا جائے گا، بجلی کے نرح بھی بڑھیں گے، نجی ٹی وی کے […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی سے بڑی سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ کھلواڑ کیا ہے، ہم چاہتے تو 7 نشستیں اربوں روپے میں بیچ سکتے تھے،ایک بیان میں وسیم اختر نے کہا کہ شہباز شریف ہمارے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نہیں نکالا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پرہے۔،سرکاری ذرائع کا کہناتھا کہ سلیمان شہباز اور ان کے اہل […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کے فرار ہونے کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نے وزیراعلی کے پی کے اورآئی جی کے خلاف وفاقی حکومت سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا،سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی واپسی ہماری ترجیح تھی اور اب بھی ہے، اتوار کو کوئٹہ میں افطار پارٹی کی تقریب سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ بی این […]
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان بلاول ہائوس سریندر ولاسائی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے لئے امید کی کرن ہیں، اتوار کو شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ شاہ محمود قریشی عمران کی کاسہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی سے شاہ محمود قریشی لیڈر نہیں بن سکتے، شاہ محمود قریشی بے عزتی بھی نذرانہ سمجھ کر قبول کرتے ہیں، اتوار کو شاہ محمود قریشی کے […]
ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان 10مئی کو ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود ملتان پہنچے جہاں کارکنان نے ان کا فقیدالمثال استقبال کیا، شاہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی میں کی گئی خلاف ضابطہ بھرتیوں اور پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں،نجی ٹی وی کے مطابق اسدقیصر نے چھوٹے بھائی ایم پی اے عاقب اللہ کے برادرنسبتی ارشاد کو […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی اپیل پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے خلاف آزادکشمیر بھر اور پاکستان کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ کل […]