اسلام آباد (پی این آئی) ماحولیاتی تبدیلی کی وزارت نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، پاکستان اور بھارت […]
لاہور(آئی این پی) چیئرمین ریلوے سید خالد علی رضا گردیزی نے ملک بھر میں ریلوے کی آٹھوں ڈویژنوں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر کردی۔وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین ریلوے سید خالد علی رضا گردیزی نے ملک […]
لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں،ناگفتہ بہ حالات کی وجہ سے اجلاس منعقد کرنا ممکن نہیں تھا۔اپنے بیان میں […]
فیصل آباد (آئی این پی)ہاتھ سے لکھے ہوئے دنیا کے سب سے طویل قرآن مجید کی نمائش فیصل آباد آرٹس کونسل میں کی گئی۔قرآن مجید اردو ترجمہ کے ساتھ لکھا گیا ہے جس کی لمبائی 41 فٹ،چوڑائی 53۔ انچ اور 31 صفحات پر مشتمل ہے […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خواتین پارلیمنٹرینز نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں خود کش حملہ کرنے والی خاتون ذہنی مریضہ تھی جس وہ کی ادویات لے رہی تھی، کراچی یونیورسٹی میں ہونے والا خود کش دھماکہ بزدلانہ عمل ہے، […]
کراچی (آئی این پی)جامعہ کراچی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تحقیقاتی ذرائع کا کہناہے کہ تفتیش کاروں نے مختلف کارروائیوں میں اہم دستاویزات برآمد کی ہیں جس میں خود کش بمبار خاتون کی اہلخانہ کے ہمراہ تصاویر ملی ہیں۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق […]
کراچی (آئی این پی)اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانیوالوں کا تعلق سندھ کے دیگر اضلاع اور کراچی سے ہے۔ ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی جامعہ سفارشات کی روشنی میں موٹر ٹرانسپورٹ پولیس سندھ کے تحت سندھ کے دیگر اضلاع اور کراچی میں فرائض پر […]
کراچی (آئی این پی)یہ واضح کیا جاتا ہے کہ بی پی آر ڈی سرکلر لیٹر نمبر 11 بتاریخ 13 اپریل 2022ء میں درج بینک دولت پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔عیدالفطر کے […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فرح خان وزیراعظم اور وزیراعلی بننے کی اہل ہو گئی ہیں۔فرح خان کے خلاف نیب ریفرینس دائر کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ فرح خان کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے۔ عمران خان کو 6 ماہ قید، جرمانہ اور نااہلی کی سزا دی جاسکتی ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے […]
مدینہ منورہ (آئی این پی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کے تین روزہ اعلی سطحی سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچے جہاں گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ […]