دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک میں کتے کے گوشت کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا

جکارتہ (پی این آئی) دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں کتے کے گوشت کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا، ملک کی 27 کروڑ آبادی کے سات فیصد افراد کتے کا گوشت کھاتے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے […]

سعودی عرب نے یوٹیوب سے نامناسب اشتہارات ہٹانے کی درخواست کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب سے درخواست کی ہے کہ وہ مملکت میں پلیٹ فارم پر چلنے والے نامناسب اشتہارات کو ہٹادے۔ سعودی عرب کے جنرل کمیشن برائے آڈیو ویژول میڈیا (جی سی اے ایم) اور کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن […]

یاسین ملک کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے پی ٹی آئی کی عالمی برادری سے اپیل، پی ٹی آئی یاسین ملک کی جدوجہدآزادی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، ارشاد محمود

اسلام آباد ( پی این آئی) عالمی برداری جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک کی بھارت کے تہاڑ جیل میں گزشتہ تین دن سے جاری تادم مرگ بھوک ہڑتال ختم کرانے اور انہیں انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ان خیالات کا […]

مریم نواز اب کون سا منجن بیچیں گی؟ فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سو پیاز اور سو چھتر […]

پاک امریکہ مزاکرات کل سے واشنگٹن میں ہوں گے، ایجنڈا کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان 2 روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل پیر کے روز سے شروع ہو گا۔ پاکستان سے وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل کی سربراہی میں4 رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے […]

آئندہ ماہ اگست میں مدینہ منورہ کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کی پیشنگوئی

ریاض (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی سرکاری ادارے قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں […]

پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا گیا، وکلاء کا شدید ردعمل

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کر کے پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری اشرف راہی ایڈووکیٹ کو قتل کر دیا۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ اشرف راہی بادامی باغ کے علاقے میں اپنی گاڑی میں جارہے […]

میری کسی سے کشتی کروانی ہے؟ چوہدری شجاعت حسین نے فواد چوہدری کو شرمندہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر سابق صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میں نے اپنی صحت سے متعلق فواد چودھری کے تبصرے کے بعد انہیں فون کر کے پوچھا کہ کیا وہ میری کسی کے ساتھ کشتی کروانا چاہتے […]

پی ٹی آئی والے کس کےخلاف احتجاج کریں؟ سینئر نون لیگی لیڈر نے مشورہ دے دیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمرانیوں نے احتجاج ہی کرنا ہے تو اپنے ان قانونی مشیروں کے خلاف کریں جن کے سپریم کورٹ سے حاصل کردہ فیصلے کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی […]

اینٹو ں کے بھٹے پر کام کرنیوالے دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

چونیاں (آئی این پی)پنجاب کے ضلع چونیاں میں گھر میں سوئے دو سگے بھائی تیزاب گردی کا شکار ہوگئے،پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چونیاں کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالے دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا،پولیس کا […]

ایک ہفتے میں ڈالر کی قدرمیں 19روپےکا اضافہ، کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (آئی این پی) کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں سٹہ بازی بھی عروج پر رہی جب کہ برآمد کنندگان کا کہنا تھا کہ انہیں انٹر بینک سے بھی ڈالر 10روپے زائد قیمت پر فروخت کئے گئے۔گزشتہ ہفتہ 18تا22جولائی کے دوران انٹربینک میں ڈالر […]

close