سعودی وزارت حج کا 30 جولائی سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم محرم 1444ھ مطابق 30 جولائی 2022 سے عمرہ پرمٹ اور بکنگ اعتمرنا کے ذریعے کرائی جا سکتی ہے، عرب ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا تھاکہ عمرہ زائرین سکون […]

ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے17 تارکینِ وطن ہلاک، کشتی پر 60 افراد سوار تھے

بہاماس(آئی این پی)بہاماس کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے ہیٹی کے17 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے ، کشتی پر 60 افراد سوار تھے،اتوار کے روزایک کشتی جس پر ہیٹی کے درجنوں تارکینِ وطن سوار تھے، ساحل سے کچھ فاصلے پر ڈوب گئی، اس حادثے […]

پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر نے آصف زرداری کی واپسی کے پروگرام کا اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرداری اکیلے ان سب کے لئے کافی ہیں وہ جلد واپس آئیں گے۔ شرجیل انعام میمن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ زرادری صاحب اپنے نواسے کی […]

مریم نواز کے جھوٹوں کی لمبی فہرست ہے، یہ فسادی خاتون ہیں، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا لزام

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کے جھوٹوں کی لمبی فہرست ہے یہ فسادی خاتون ہیں۔ فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز کیلئے پاکستان میں […]

کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات 6 افراد جاں بحق

کراچی (آئی این پی) شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں باپ اور بیٹی سیمت 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیاری بہارکالونی میں واقع فلیٹ میں کرنٹ لگنے سے باپ اوربیٹی جاں بحق ہو گئے جن […]

مانسہرہ میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، سیاح جاں بحق

مانسہرہ (آئی این پی)مانسہرہ میں سرال گلی میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے سیاح کو قتل کردیا،ڈاکوؤں کے تشدد سے 2 سیاح زخمی بھی ہوئے، ملزمان سیاحوں اور گھوڑے والوں سے نقدی اور سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔پیر کوپولیس کے […]

حمزہ شہباز کی کابینہ کے حلف اٹھانے والے 34 وزراء کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے گزشتہ روز حلف اٹھانے والے34 وزراکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی کابینہ میں تین خواتین وزرا بھی ہیں، خواتین وزرا میں صباصادق، ثانیہ عاشق اور عظمیٰ بخاری شامل ہیں۔خیال رہے کہ پنجاب کابینہ نے گزشتہ روزگورنر ہاس لاہور […]

ہو سکتا ہے، ہمارا فیصلہ غلط ہو لیکن ابھی تک فیصلہ پر نظر ثانی نہیں ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور کم لینے والا […]

آزاد کشمیر حکومت نے مظفرآباد، باغ، حویلی، پونچھ، نیلم اور ویلی ہٹیاں بالا میں سات اہم پلوں کو بجٹ میں شامل کر کے اہم سنگ میل عبور کر لیا

۔مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے دفاعی، سیاحتی اور عوامی اہمیت کے پیش نظر مظفرآباد، باغ، حویلی، پونچھ، نیلم اور ویلی ہٹیاں بالا میں سوا 2 ارب سے زائد لاگت کے سات آرسی سی پلوں کی تعمیر کے منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام […]

آزاد کشمیر، مجوزہ 15وں آئینی ترمیم کے خلاف شدید احتجاج، ریاست بھر کے وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر بار کونسل کی اپیل پر آزاد کشمیر بھرکے وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے وزارت امور کشمیر کی جانب سے آزاد کشمیر کے عبوری آئین 1974میں مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم کے ذریعے آزاد ریاست جموں وکشمیر […]

وادی نیلم، موٹر سائیکل دریائے نیلم کی تیز رفتار موجوں کی نذر ہو گیا، ایک سوار بچا لیا گیا دوسرے کی تلاش جاری

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں دواریاں کے مقام پر سیاحوں کا تیز رفتار موٹر سائیکل دریائے نیلم میں بہہ گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک سیاح کو زخمی حالت میں ریسکیو کر کے دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا […]

close