حمزہ شہباز کی اچانک لندن روانگی، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اچانک لندن روانہ ہو گئےہیں۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اپنے تایا سابق وزیر اعظم […]

آخرکار امریکی ڈالر کو زوال آ گیا، روپیہ اوپر ہی اوپر جانے لگا، کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (پی این آئی) روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کولمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر زوال آ گیا ہے اور امریکی کرنسی مسلسل گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔آج جمعرات کے روز انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 5 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 223 […]

الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، احتجاج پرامن ہوگا، ریڈ زون نہیں جائیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پُرامن احتجاج کریں گے، ریڈ زون میں […]

کراچی، ٹینکر مافیا بارش سے نشیبی مقامات پر جمع پانی مہنگے داموں بیچنے لگی، ویڈیو آ گئی

کراچی (آئی این پی) کراچی میں بارش سے نشیبی مقامات پر جمع پانی ٹینکر مافیا بیچنے لگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس میں نشیبی مقام پر جمع پانی پائپس لگا کر ٹینکرز میں بھرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔شہری نے ڈیفنس فیز 8 میں […]

پھر کل شکوہ نہ کرنا ، پی ٹی آئی ورکرز ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش نہ کریں، رانا ثناءاللہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے سامنے انتشار پھیلانے کا ارادہ رکھتی ہے، اگر انہیں الیکشن کمیشن سامنے احتجاج کی اجازت دی گئی تو وہ ہلڑ بازی اور الیکشن کمیشن پر حملہ آور […]

آزاد کشمیر، وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر کو قتل کے مقدمے میں عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ ، کمرہ عدالت سے گرفتار

مظفرآباد(آئی این پی)چیف جسٹس ہائی کورٹ جناب جسٹس صداقت حسین راجہ کی جانب سے عدالتی اصلاحات،پانچ سال سے زائد عرصہ سے زیر کار مقدمات قتل کو یکسو کرنے کی پالیسی پر عملدرآمد کے نتیجہ میں عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر نے 18مختلف مقدمات قتل کی اپیل […]

اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات، نواز شریف واپس آرہے ہیں، ن لیگی سینئر لیڈر نے اعلان کر دیا

کراچی (آئی این پی)سابق گورنر سندھ اور ترجمان مریم نواز محمد زبیر نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں محمد نواز شریف چند ہفتوں میں پاکستان واپس آجائیں گے، نواز شریف کے واپس آنے پر سب کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ […]

عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی سے صاف انکار ، اگر وہاں جاکر بیٹھ گئے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم ان کے سہولت کار ہیں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کیا ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سارے ملک کو جمود کردیں، فوج ملکی سالمیت کا اہم حصہ ہے مگر ملک کے لیے معیشت […]

عمران خان نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن حکومت کے ساتھ سازش میں ملوث ہے، آج حکومت اور الیکشن کمشنر کی وجہ سے ہماری قومی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، اگر ملک کو […]

شیخ رشید نے ملک میں خانہ جنگی اور ایمرجنسی کے نفاذ کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیاہے کہ رواں ماہ ہی مسئلہ آر پار ہوجائے گا، 15اگست تک ملک کے حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، ملک خانہ جنگی، ایمرجنسی کی طرف جاتے ہوئے […]

مظفر آباد، مجوزہ پندرہویں آئینی ترمیم میں کوئی مالی وانتظامی اختیار واپس نہیں ہو رہا، مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ کا چوہدری لطیف اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وفاقی مشیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں مجوزہ مسودہ پندرہویں آئینی ترمیم میں کوئی مالی وانتظامی اختیار واپس نہیں کیا جارہا،پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے کوئی ایسا قانون جس میں لوگوں کے حقوق […]

close