لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے وقت اپنے گھر کی چھت ملازمین کا حق ہے، گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی زیرالتواء الاٹمنٹ کیلئے فوری اقدامات کا حکم، ملازمین پرادائیگی کا بوجھ کم ازکم رکھا جائے، نئی ممبرشپ […]
